• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شہری کی جانب سے 100روپے کے نوٹ میں 2غلطیوں کی نشاندہی

by sohail
جولائی 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) 8سال قبل محمد محسن نامی اس شخص نے 100کے نوٹ پر دو ایسی چیزیں مشاہدہ کیں، جو محمد محسن کی نظر میں غلطیاں ہیں، تاہم سٹیٹ بینک آف پاکستان کو محمد محسن کی اس بات سے اتفاق نہیں ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق محمد محسن کا کہنا ہے کہ 100کے نوٹ پر زیارت ریزیڈنسی کی تصویر بنائی گئی ہے اور اس کے ساتھ انگریزی میں ’Quaid-e-Azam Residency, Ziarat-Quetta‘ لکھا گیا ہے۔ محمد محسن کا کہنا ہے کہ ایک تو قائد اعظم کے سپیلنگز غلط ہیں۔ اس میں ’e‘ کی بجائے ’i‘ آئے گا اور یہ لفظ ’Quaid-i-Azam‘ ہو گا اور دوسرے ’ریزیڈنسی، زیارت، کوئٹہ‘ لکھا گیا ہے حالانکہ زیارت کوئٹہ سے 130کلومیٹر دور ایک الگ ضلع ہے۔ لہٰذا زیارت کو کوئٹہ میں شامل کرنا دوسری غلطی ہے۔

اسے ’زیارت، بلوچستان‘لکھا جانا چاہیے۔ رپورٹ کے مطابق محمد محسن نے ان غلطیوں کو دور کرنے کے لیے گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا اور اس وقت کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو خطوط بھی لکھے لیکن ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ اس معاملے پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان عابد قمر کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ’e‘ اور ’i‘ دونوں کے ساتھ لکھا جا سکتا ہے۔ کئی دیگر ناموں میں بھی یہ لفظ ’e‘ کے ساتھ لکھا گیا ہے جیسا کہ قائداعظم یونیورسٹی، قائداعظم کالج آف کامرس وغیرہ۔ “ دوسری غلطی پر عابد قمر کا کہنا ہے کہ ”نوٹوں پر جن جگہوں کی تصاویر بنائی جاتی ہیں، ان کے قریب ترین ایسے شہروں کے نام ساتھ لکھے جاتے ہیں جنہیں لوگ بخوبی جانتے ہوں۔ لہٰذا زیارت کا قریب ترین شہر کوئٹہ ہی ہے، جسے پاکستان بھر کے لوگ جانتے ہیں۔جیسا کے 20کے نوٹ پر موہنجودڑو کی تصویر ہے اوراس کے ساتھ لاڑکانہ شہر کا نام لکھا گیا ہے۔ چنانچہ یہ بھی کوئی غلطی نہیں ہے بلکہ دانستہ طور پر زیارت، کوئٹہ لکھا گیا ہے۔دوسری طرف محمد محسن اپنے اس دعوے پر مصر ہے کہ یہ دو غلطیاں ہیں اور اس کا کہنا ہے کہ وہ انہیں درست کروا کے دم لے گا۔

Tags: DollarPakistan
sohail

sohail

Next Post

وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان میں ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

امریکہ میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل پر 14سالہ لڑکی کو سزا سنا دی گئی

پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

خلیج میں تبدیلی کی لہر !

لاہوریا بے وفا نکلا ، ترک خاتون کو شادی کیلئے بلا کر فرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In