• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لاہوریا بے وفا نکلا ، ترک خاتون کو شادی کیلئے بلا کر فرار

by sohail
جولائی 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال نے پوری دنیا کے لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے۔ کوئی بھی شخص ایک ملک سے کسی بھی دوسرے ملک میں رہنے والے لوگوں سے بات چیت اور دوستی کر سکتا ہے۔ اکثر دیکھا گیا ہے کہ یہ دوستی بہت جلد رشتے میں بدل جاتی ہے،تاہم کبھی کبھی ان رشتوں کا انجام دھوکہ دہی کی صورت میں بھی سامنے آتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ پاکستانی نوجوان نے سوشل میڈیا پر ترک خاتون سے دوستی کی اور شادی کا لالچ دے کر خاتون کو پاکستان بلالیا گیا۔ خاتون سے جب لڑکے نے فیس ٹو فیس ملاقات کی تو بڑی عمر کا بہانہ بنا کر شادی سے انکار کر دیا۔ نوجوان ترک خاتون کو لاری اڈہ چھوڑ کر فرار ہو گیا جبکہ پولیس ترک خاتون کو لیکر ترکش قونصلیٹ پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور نے نوجوان نے جب خاتون کو روبرو دیکھا تو اس کی امیدوں پر پانی پھر گیا کیونکہ خاتون اسے کم و بیش 15 سال بڑی تھی۔

sohail

sohail

Next Post

شہرت کا خبط

کویت میں قیامت خیز گرمی کےمناظر ، کاریں تک پگھل گئیں ، ویڈیو دیکھیں

پاکستانی ایم این اے کا بھانجا سرکاری ملازم بن کر گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے لگا

نامورپاکستانی کھلاڑی نوید عالم انتقال کر گئے

مونس الٰہی وفاقی کابینہ میں شامل ، اہم وزارت سونپ دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In