• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نامورپاکستانی کھلاڑی نوید عالم انتقال کر گئے

by sohail
جولائی 13, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نامور کھلاڑی نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ، ان کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نے دی ۔ان کی بیٹی کا کہناہے کہ نوید عالم کی طیعبت کیمو تھراپی کے بعد مزید خراب ہوگئی تھی ۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل ہی سندھ حکومت نے ان کے علاج کی ذمہ داری اٹھائی تھی۔سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیاگیاتھاکہ سندھ حکومت ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔

Tags: hockeyNaveed Alamہاکی
sohail

sohail

Next Post

مونس الٰہی وفاقی کابینہ میں شامل ، اہم وزارت سونپ دی گئی

پاکستان کیلئے افغانستان میں نیا خطرہ

اشرف غنی کا طالبان سے لڑنے کے لیے بھارتی فوج منگوانے پر غور

کورونا ٹاسک فورسز کے سربراہ نے ملک میں مکمل لاک ڈائون کا اشارہ دیدیا

وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی میں چند گھنٹوں بعد اہم ملاقات متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In