• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کورونا ٹاسک فورسز کے سربراہ نے ملک میں مکمل لاک ڈائون کا اشارہ دیدیا

by sohail
جولائی 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں کورونا کی چوتھی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلائو روکنے کیلئے ملک بھر میں مکمل لاک ڈائون کا امکان ، کورونا ٹاسک فورسز کے سربراہ ڈاکٹر عطا الرحمٰن کا اہم ترین بیان سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ اگر احتیاط نہ کی گئی تو ڈیلٹا ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا جا سکتا ہے تاہم فوری طور پر اس کا امکان نہیں ہے۔اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی ابھی تک کامیاب رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 10 سے 50 فیصد کے درمیان ہے اور ہر ہفتے تیزی سے بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کا یہ ویرینٹ جہاں بھی پہنچا تیزی سے چھا گیا ہے۔ڈاکٹر عطاالرحمن نے مزید کہا کہ کورونا کے اس ویرینٹ فنگس بھی ہو رہا ہے اور لوگ اپنی آنکھیں کھول رہے ہیں۔کورونا ویکیسن کے ساتھ ایس او پیز کی پاسداری بھی ضروری ہے۔کورونا کی تمام ویکیسن ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس ویرینٹ سے کسی حد تک محفوظ رکھتی تھی تاہم کورونا ہونے کا امکان رہتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ویرینٹ انسانی ہڈیوں کو متاثر کرنے کے ساتھ پھیپڑوں اور آنتوں پر حملہ کرتا ہے اور تیزی سے جسم کے اندر سرایت کرتا ہے۔کورونا کی نئی اقسام ہر دو سے تین ماہ میں آ رہی ہیں۔واضح رہے کہ کورونا ویکسین کے حوالے سے امریکی ادارے FDAنے انکشاف کیا ہے کہ جانسن اینڈ جانسن کی بنائی کورونا ویکسین اعصابی بیماری کا شکار کر کے انسان کو موت کی کگار تک پہنچا سکتی ہے ۔ اس حوالے سے عوام احتیاط کرے ۔

Tags: Covid 19HealthVirus
sohail

sohail

Next Post

وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی میں چند گھنٹوں بعد اہم ملاقات متوقع

پٹرول کی قیمت میں اضافہ

وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کی بولتی بند کر دی

معروف اداکارہ سلطانہ ظفر انتقال کر گئیں

ناموراداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In