• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وزیر اعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی میں چند گھنٹوں بعد اہم ملاقات متوقع

by sohail
جولائی 15, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )افغان امن عمل میں مزید پیشرفت کیلئے وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے مابین انتہائی اہم ملاقات کل ہوگی۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں بتائی ۔وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان کا کردار مصالحانہ نوعیت کا ہے افغانستان میں قیام امن کیلئے بنیادی ذمہ داری افغانوں کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات کل متوقع ہے۔ازبکستان کے صدر کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کو مدعو کیا ہے۔ ازبکستان کے ساتھ تین اہم نوعیت کے معاہدے ہونے جا رہے ہیں۔شاہ محمود نے کہا کہ ہمیں ایک لیگل فریم ورک میسر آ جائے گا اور وہ سہولتیں جو پہلے میسر نہیں تھیں وہ دستیاب ہوں گی۔ ان معاہدوں سے پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارتی و اقتصادی تعاون مزید مستحکم اور وسعت پذیر ہو گا۔وزیرخارجہ نے تاشقند میں وزیراعظم ازبکستان عبداللہ آریپوف سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ازبکستان سمیت وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ روابط کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان اور ازبکستان کے مابین دو طرفہ طرفہ تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ دلی کے ساتھ مذاکرات کا راستہ سری نگر سے جاتا ہے۔ اگر بھارت کا رویہ یہی رہتا ہے، جو کشمیر پر ہے تو مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان عنقریب افغان قیادت کے اہم لوگوں کو اسلام آباد آنے کی دعوت دے رہا ہے تاکہ ہم مل بیٹھ کر افغان امن عمل کو آگے بڑھا سکیں۔

sohail

sohail

Next Post

پٹرول کی قیمت میں اضافہ

وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی صحافی کی بولتی بند کر دی

معروف اداکارہ سلطانہ ظفر انتقال کر گئیں

ناموراداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے کزن ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In