اسلام آباد ـ(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے کویت کی ویڈیو بتایا جا رہا ہے ، اس ویڈیو میں کویت میں پڑنے والی قیامت خیز گرمی کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے، کہا جا رہا ہے کہ کویت میں اس وقت ٹمپریچر 73ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے جس کی وجہ سے وہاں سڑکوں پر موجود کاریں تک پگھل کر سڑکوں پر بہہ رہی ہیں ۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر عوام الناس اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہی ہے ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔۔!