• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستانی ایم این اے کا بھانجا سرکاری ملازم بن کر گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے لگا

by sohail
جولائی 12, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ایم این اے کا بھانجا سرکاری ملازم بن کر گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے لگا ، سیشن جج کو پتہ چلا تو انہوںنے سب کے سامنے اس سے گٹر صاف کروایا ۔۔۔ یقین جانیں کہ یہ صرف پاکستان یا بھارت میں ہی ہو سکتا ہے، سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیو وائرل جس نے پاکستانیوں کا دماغ چکرا کر رکھ دیا ۔ جی قارئین ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سندھ کے علاقے دادو کے سول ہسپتال میں سوئپر کے پوسٹ پر بھرتی ہونے والے ایم این اے رفیق جمالی کے بھانجے سے سیشن جج دادو گٹر صاف کروا رہے ہیں ،بتا جا رہا ہے کہ بھانجے موصوف سوئپر کی پوسٹ پر بھرتی تو ہو گئے تھے تاہم انہیں اپنا کام کرنے میں سخت شرم محسوس ہو تی تھی جس کی وجہ سے وہ گھر بیٹھ کر تنخواہ وصول کیا کرتے تھے ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور پاکستانی عوام سیشن جج دادو کی اس کارروائی پر انہیں خوب سراہ رہے ہیں ۔ آپ کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے ؟

Tags: DaduIslamabadKarachiPakistani Viral VideosSindhUsman Mirza
sohail

sohail

Next Post

نامورپاکستانی کھلاڑی نوید عالم انتقال کر گئے

مونس الٰہی وفاقی کابینہ میں شامل ، اہم وزارت سونپ دی گئی

پاکستان کیلئے افغانستان میں نیا خطرہ

اشرف غنی کا طالبان سے لڑنے کے لیے بھارتی فوج منگوانے پر غور

کورونا ٹاسک فورسز کے سربراہ نے ملک میں مکمل لاک ڈائون کا اشارہ دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In