• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بڑی عید سے قبل بڑی خوشخبری ، سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 60 فیصد اضافی دینے کا اعلان

by sohail
جولائی 7, 2021
in پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(ویب ڈیسک )سرکاری ملازمین کی بڑی عید سے قبل بڑی موجیں، گریڈ 1 سے 19 کے افسران و ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 60 فیصد اضافی ملے گی، 10 فیصد اضافی تنخواہ کیساتھ 50 فیصد جون اور جولائی کا سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سے زائد گریڈ 1 سے 19 کے ملازمین و افسران کو 25 فیصد سپیشل الاؤنس دینے کا
نوٹیفکیشن جاری کردیا، سپیشل الاؤنس 10 محکموں کے افسران و ملازمین کو نہیں ملے گا جن میں پولیس، عدلیہ، ڈاکٹر، انجینئرز سمیت سول سیکرٹریٹ کے ملازمین شامل ہیں، بڑی عید سے قبل 7 لاکھ سے زائد ملازمین و افسران 60 فیصد تنخواہ اضافی وصول کریں گے، کیونکہ جولائی کی تنخواہ کیساتھ 25فیصد سپیشل الاؤنس اور جون کے مہینے کا 25 فیصد سپیشل الاؤنس الگ سے ملے گا۔دوسری جانب بجٹ میں منظور کی گئی 10 فیصد اضافی تنخواہ بھی اس میں شامل ہوگی، جن ملازمین کو سپیشل الاؤنس نہیں ملے گا ان کی تنخواہ میں صرف 10 فیصد اضافہ ہوگا، محکمہ خزانہ پنجاب نے سپیشل الاؤنس کے اجرا کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔علاوہ ازیں پنجاب حکومت نے سپیشل الاؤنس کی فہرست سے 10 محکموں کے ملازمین کو نکال دیا،دس اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو اسپیشل الاؤنس نہیں دیا جائے گا ، ذرائع کے مطابق پنجاب جیل خانہ جات ،لاہور ہائیکورٹ اسٹیبلیشمنٹ ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اسپیشل الاؤنس کی فہرست سے آؤٹ ہیں،ڈاکٹر ،صوبائی محکموں کے انجینئرز ،پولیس سول سیکرٹریٹ اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ملازمین بھی آؤٹ کردیئے گئے ۔

Tags: سرکاری ملازمین
sohail

sohail

Next Post

پیپلز پارٹی کے معروف رہنما اورسابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بلاول بھٹو اب سلیکٹڈ بننے کی کوشش کر رہے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

امان اللہ یاسین زئی مستعفی، تحریک انصاف کی معروف شخصیت گورنر بلوچستان مقرر

عثمان بزدار اِن ایکشن ، عوامی شکایات پر نوٹس ، متعدد سرکاری افسران عہدوں سے فارغ 

شہری کی جانب سے 100روپے کے نوٹ میں 2غلطیوں کی نشاندہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In