• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پیپلز پارٹی کے معروف رہنما اورسابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

by sohail
جولائی 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین خان قاتلانہ حملے میں سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق مرحوم پر اپنے گاؤں شین باغ جنازے میں شریک تھے۔ نماز جنازہ کے دوران مبینہ طور پر ان کے سوتیلے بھائی ملک محمد آصف کے بیٹے نے انہیں سر پر گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔گولی لگنے سے وہ موقع پر ہی بے ہوش ہو گئے۔ وہاں موجود لوگوں نے ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی جس نے موقع پر پہنچ کر انھیں ڈسٹرکٹ ہیڈزکوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کیا۔

تاہم ہسپتال انتظامیہ نے حالت تشویشناک ہونے پر انھیں راولپنڈی ریفر کر دیا۔ انھیں ایمبیولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے۔خیال رہے کہ ملک شاہان حاکمین خان سابق وزیر جیل خانہ جات، ہاؤسنگ فزیکل پلاننگ خوراک پنجاب سینیٹر ملک حاکمین خان مرحوم کے بیٹے تھے۔سینیٹر ملک حاکمین خان ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں نصف درجن محکموں کے وزیر اور اس حلقہ سے 3 مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے کے علاوہ سینیٹ آف پاکستان کے رکن بھی رہے ۔

Tags: Asif Aloi Zardarinawaz sharifPMLNPPPملک شاہان حاکمین خان
sohail

sohail

Next Post

بلاول بھٹو اب سلیکٹڈ بننے کی کوشش کر رہے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

امان اللہ یاسین زئی مستعفی، تحریک انصاف کی معروف شخصیت گورنر بلوچستان مقرر

عثمان بزدار اِن ایکشن ، عوامی شکایات پر نوٹس ، متعدد سرکاری افسران عہدوں سے فارغ 

شہری کی جانب سے 100روپے کے نوٹ میں 2غلطیوں کی نشاندہی

وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان میں ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In