• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر جہانگیر ترین نے خاموشی توڑ دی ، الیکشن لڑنے کا اعلان

by sohail
اکتوبر 11, 2021
in Uncategorized
0
چینی تحقیقاتی رپورٹ کے پیچھے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ہیں ، جہانگیر ترین کا الزام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کررہا، الیکشن پی ٹی آئی سے ہی لڑوں گا، اس مرتبہ الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا، پی ٹی آئی ہی میری جماعت ہے ہم سب پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی بہت زیادہ ہوچکی ہے، حکومت کو چاہیے کہ سب کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنے کی طرف توجہ دے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کررہا، الیکشن تحریک انصاف سے ہی لڑوں گا، اس مرتبہ الیکشن میں ضرور حصہ لوں گا، ہم تحریک انصاف کا حصہ ہیں اور تحریک انصاف میری جماعت ہے۔ احمد محمود کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں وہ میرے قریبی عزیز ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی کی وجہ سے تکلیف میں ہے، حکومت کو سب کام چھوڑ کر مہنگائی کنٹرول کرنی چاہیے، مہنگائی سپلائی اور ڈیمانڈ سے کنٹرول ہوتی ہے۔

بروقت چینی گندم امپورٹ کی جاتی تو مسائل پیدا نہ ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ ہرالیکشن میں ٹکٹ کا فیصلہ پارٹی کرتی ہے، پارٹی فیصلے کے مطابق ٹکٹ دیے گئے۔ لودھراں میں ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز پنجاب حکومت نے دینے ہیں، کوشش ہے لودھراں میں ترقیاتی کام کروائے جائیں۔ اس سے قبل ن لیگ کے چیئرمین یونین کونسل شیخ محمد اسلم نے جہانگیرترین سے ملاقات میں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
شیخ اسلم نے کہا کہ شہید کانجو گروپ سے40 سالہ سیاسی رفاقت ختم کرتا ہوں۔ جہانگیر ترین نے شیخ محمد اسلم کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ شیخ اسلم کی شمولیت سے پارٹی کہروڑپکا میں مضبوط ہوگی۔ جہانگیرترین نے کہا کہ کہروڑپکا کا خستہ حال ہوچکا ہے، ملکر اسکو خوشحال بنائیں گے۔ لودھراں کی طرح کہروڑپکا کے لئے فنڈز کی پوری کوشش کرینگے۔ ملکر اسکو خوشحال بنائیں گے۔

Tags: jahangir treen
sohail

sohail

Next Post

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی کون ہیں ؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

ریورس سوئنگ کے استاد سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

تھرڈ آپشن پر غور !کیا نیا ڈی جی ISIلایا جا رہا ہے؟

قربانی اسلام میں بھی جائز ہے، نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا،جیل کی سلاخوں کے پیچھے مرنا نہیں چاہتا، میری شادی ہونی چاہئیے بچے ہونے چاہئیے۔ملزم ظاہر جعفر کا عدالت میں بیان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے اضافے کی سفارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In