• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ریورس سوئنگ کے استاد سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

by sohail
اکتوبر 12, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ریورس سوئنگ کے استاد کہے جانے والے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کو علالت کے باعث چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن میں طویل عرصہ سے مقیم سابق فاسٹ بولر اور ریورس سوئنگ کے ماسٹر سرفراز نواز کو علالت کے باعث چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، وہ ان دنوں واکر کے ذریعے چلنے پر مجبور ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ سرفراز نواز گھر کے باہر فٹ پاتھ پر واکر کے سہارے سے چل رہے ہیں۔ 55 ٹیسٹ اور 45 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے زندگی کی باہتر بہاریں دیکھ چکے ہیں، اس سے پہلے سرفراز نواز کو دل کی تکلیف ہونے پر ایک اسٹنٹ بھی ڈالا گیا تھا، اب وہ ہڈیوں کےمرض میں مبتلا ہوچکےہیں

Tags: Sarfraz Nawaz
sohail

sohail

Next Post

تھرڈ آپشن پر غور !کیا نیا ڈی جی ISIلایا جا رہا ہے؟

قربانی اسلام میں بھی جائز ہے، نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا،جیل کی سلاخوں کے پیچھے مرنا نہیں چاہتا، میری شادی ہونی چاہئیے بچے ہونے چاہئیے۔ملزم ظاہر جعفر کا عدالت میں بیان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے اضافے کی سفارش

ہربھجن پاجی، ٹی وی تو نہیں توڑا؟ محمد عامر کا ہربھجن سے سوال

اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونےعہدےسےاستعفیٰ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In