• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ہربھجن پاجی، ٹی وی تو نہیں توڑا؟ محمد عامر کا ہربھجن سے سوال

by sohail
اکتوبر 25, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ـ(مانیٹرنگ ڈیسک ) فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کو ٹرول کردیا۔ محمد عامر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ہیلو، ہربھجن سنگھ، وہ پوچھنا یہ تھا پاجی کہ ٹی وی تو نہیں توڑا؟ انہوں نے ساتھ ہی ہربھجن سنگھ کو حوصلہ دیا کہ کوئی نہیں ہوتا ہے، آخر میں کرکٹ کھیل ہی ہار جیت کا نام ہے۔‘ واضح رہے کہ میچ سے دو روز قبل سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم آسانی سے جیت جائے گی پاکستان کو میچ کھیلنے کی ضرورت کیا ہے۔ میچ کے بعد اُنہوں نے پاکستان خاص طور پر شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ پر تعریفوں کے پُل باندھ دیے ۔

Tags: mUHAMMAD aMIRPakistant20
sohail

sohail

Next Post

اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونےعہدےسےاستعفیٰ دے دیا

پاکستانی روپے کی بے قدری بے دردی سے جاری ، ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

سیریز چھوڑنا شرمناک، کل کے میچ کو بدلہ نہ سمجھا جائے، پاک بھارت ٹاکرے کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان کی "درخواست"

انتظار کی گھڑیاں ختم ، نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا نو ٹی فیکیشن جاری

سرکاری چینل پر حارث رؤف کا نام لینا گناہ بن گیا ، شعیب اختر کی لائیو بے عزتی، نعمان نیاز نے سٹوڈیو سے نکلنے کا کہہ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In