• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سرکاری چینل پر حارث رؤف کا نام لینا گناہ بن گیا ، شعیب اختر کی لائیو بے عزتی، نعمان نیاز نے سٹوڈیو سے نکلنے کا کہہ دیا

by sohail
اکتوبر 27, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی ) سپورٹس کے اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز نے تجزیہ پسند نہ آنے پر شعیب اختر کو سٹوڈیو سے نکلنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی وی پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران تجزیے کے دوران ڈاکٹر نعمان نیاز نے سابق فاسٹ باؤلر کی براہ راست نشریات کے دوران بے عزتی کردی اور انہیں سٹوڈیو چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ شعیب اختر لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام کی بات کر رہے تھے۔ اس دوران نعمان نیاز نے کہا کہ شاہین آفریدی پاکستان کیلئے اچھا کھیلے ہیں۔ اس پر شعیب اختر نے کہا کہ "سرمیں حارث رؤف کی بات کر رہا ہوں۔” شعیب اختر کا” سر” کہنا یا شاید "حارث رؤف” کا نام لینانعمان نیاز کو پسند نہیں آیا اور انہوں نے سپیڈ سٹار کی لائیو نشریات میں بے عزتی کردی۔

نعمان نیاز کی شعیب اختر کو شٹ اپ کال، سٹوڈیو سے نکلنے کا حکم، ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کریں کہ ڈاکٹر صاحب کچھ زیادہ ہی اوور سمارٹ نہیں ہو رہے؟#PakvsNz #PakvsNewzealand #AsifAli #Security pic.twitter.com/VCh5c4J2YS

— Sarfraz Raja (@Sarfraz_Raja90) October 26, 2021
حارث رؤف کا نام لینے پر نعمان نیاز نے اچانک کہا "آپ بدتمیزی کر رہے ہیں، آپ اوور سمارٹ ہو رہے ہیں۔” اس پر شعیب اختر ہنسنے لگے اور سمجھا کہ شاید ایسے ہی مذاق میں بات ہو رہی ہے لیکن نعمان نیاز نے کہا کہ "آپ سٹوڈیو چھوڑ کر جاسکتے ہیں ، میں یہ بات لائیو کہہ رہا ہوں۔” پہلے تو شعیب اختر کو سمجھ ہی نہیں آئی کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے لیکن جب نعمان نیاز نے ” میں یہ بات لائیو کہہ رہا ہوں” کہا تو شعیب اختر کو سمجھ آگئی، انہوں نے ایکسیوز می ہی کہا تھا کہ نعمان نیاز نےوقفہ لے لیا۔ وقفے کے دوران ممکنہ طور پر سٹوڈیو میں موجود سینئر کھلاڑیوں سر ویون رچرڈ، عاقب جاوید، اظہر محمود اور عمر گل نے معاملہ حل کرادیا کیونکہ میچ کے خاتمے کے بعد شعیب اختر پی ٹی وی سپورٹس کے سٹوڈیو میں بیٹھے تجزیہ کرتے ہوئے نظر آئے۔

sohail

sohail

Next Post

ماں پھر ماں ہوتی ہے ، ہاتھی کا بچہ مصیبت میں پھنسا تو ماں ہتھنی کیسے دوڑی دوڑی مدد کو آئی ، ویڈیو لنک میں

ایک ساتھ کئی ہزار کی کمی ، سونے کے خریداروں کیلئے اہم خبر

پچاسی سالہ پاکستانی بزرگ نے PHDکی ڈگری حاصل کر لی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں

پاکستانیوں کے سر پر مہنگائی کی تلوار ، پٹرول کی قیمت مزید کتنے ماہ تک مسلسل بڑھے گی ، چیئرمین اوگرا نے بتا دیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا استعفیٰ موصول ،وزیراعظم کا قریبی ساتھی مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In