• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا استعفیٰ موصول ،وزیراعظم کا قریبی ساتھی مستعفی

by sohail
اکتوبر 27, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پاس ایک اور استعفیٰ آ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد ہارون ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا کام کر رہے تھے۔یہاں واضح رہے کہ وزیراعظم کی کابینہ
، معاون خصوصی اور مشیروں کی بڑی تعداد ہے۔05 اکتوبر2020ء کو ڈاکٹر وقار مسعود خان کو معاون خصوصی برائے محصولات تعینات کیا گیا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ایک اور معاون خصوصی کا اضافہ ہو گیا تھا۔اس نئی تعیناتی کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ایک اور غیر منتخب شخصیت کا اضافہ ہوا تھا ، جس کے بعد کابینہ میں غیر منتخب افراد کی تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی ، جس کے بعد کابینہ کا مجموعی حجم بڑھ کر 52 ہوگیا جس میں سے 20 افراد غیر منتخب ہیں، ڈاکٹر وقار مسعود خان کی اس تعیناتی سے قبل وفاقی کابینہ میں وزراء کی کل تعداد 27 ، وزرائے مملکت 4 جب کہ مشیروں کی تعداد 5 ہے ، جب کہ اس کے بعد وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد 16 ہوچکی تھی ، وزیراعظم عمران خان کے 2 معاونین کے پاس وفاقی وزیر کا درجہ ہے جن میں معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ثانیہ نشتر اور معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب شامل ہیں یاد رہے کہ وزیراعظم نے 6 اہم وزارتوں کا قلمدان اپنے پاس رکھا ہوا ہے، وزیراعظم تجارت، ماحولیاتی تبدیلی، پارلیمانی امور، خزانہ اور وزارت صحت کے وزیر بھی ہیں جب کہ وزارت سمندر پار پاکستانیز کا قلمدان بھی ان کے پاس ہے۔موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ابتدائی طور پر 16رکنی کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھایا تھا جس کے بعد سے کابینہ کے حجم میں مسلسل اضافہ ہوتا گیا اور یہ تعداد 52تک پہنچ گئی تھی۔

Tags: PM Imran Khanوزیراعظم عمران خان
sohail

sohail

Next Post

حکومت نے پاکستان کودنیاکا سستا ترین ملک قرار دیدیا ،عوام کی کیا رائے ہے ؟ جانیں

سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جہانگیر ترین ہسپتال پہنچ گئے،علاج کیلئے کتنی بڑی رقم دی ؟جانیں

شعیب اختر سے بدتمیزی ،اینکر نعمان نیاز کیخلاف کیا بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ؟ جانیں 

کیا چند ہفتے قبل ہونے والا واقعہ شعیب اختر، نعمان نیاز لڑائی کا سبب بنا ؟

ملکی صورتحال خطرناک ،ریلوے انتظامیہ نے پشاور، روالپنڈی ، لاہور سیکشن پر تنہا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In