• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ملکی صورتحال خطرناک ،ریلوے انتظامیہ نے پشاور، روالپنڈی ، لاہور سیکشن پر تنہا سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی

by sohail
اکتوبر 28, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملکی صورتحال کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور ، روالپنڈی ، لاہور سیکشن پر تنہاء سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے پشاور ڈویژن میں تمام بکنگ آفسز کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے ریلوے انتظامیہ نے بغیر فیملی سفر کرنے پر پابندی گزشتہ روز سے عائد کر دی ہے بکنگ آفس میں شہریوں کو ہدایات کی جا رہی ہیں کہ پشاور سے روالپنڈی ، لاہور ، سیکشن پر سفر کے لئے صرف فیملیز کو ٹکٹ دیئے جائینگے ٹکٹ کاونٹرز پر اوپن ٹکٹ کی فروخت پر تا حکم ثانی پابندی عائد کی ہے جس کے باعث کاروبار کے لئے جانے والے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ریلوے انتظامیہ نے یہ فیصلہ ملکی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے

Tags: پشاورراولپنڈیکراچیلاہور
sohail

sohail

Next Post

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا ، کپتان کا بڑا ساتھی پیپلز پارٹی میں شامل

جب سے شادی ہوئی مریم نواز کو وزیر اعظم دیکھ رہا ہوں

پی ٹی آئی حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک میں غربت میں بڑی کمی ہوئی ، یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا ، عمران خان کا بیان

پاکستان کے اہم شہرمیں سی این جی پمپ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے

پاکستان کے تینوں میچز کے دوران بابر اعظم کی والدہ کے وینٹی لیٹر پر ہونے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In