• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پی ٹی آئی حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک میں غربت میں بڑی کمی ہوئی ، یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا ، عمران خان کا بیان

by sohail
اکتوبر 29, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ملک میں غربت میں بڑی کمی ہوئی ہے جس میں مزید کمی بھی آئے گی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ ورلڈ بینک کے 2011 کے خطِ غربت کے اصول یعنی فی کس کم از کم 1.90 ڈالر آمدنی کے حساب سے مالی سال 2021 کے دوران پاکستان میں غربت کی شرح 5.3 فیصد سے کم ہو کر 4.8 فیصد رہ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں غربت میں کمی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور مالی سال 2023 تک غربت کی شرح سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد چار فیصد رہ جائے گی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ یہ تحریک انصاف کی ان پالیسیوں کا نتیجہ ہے جن میں ایسی پیداوار کو بڑھایا گیا جس نے ملازمتیں پیدا کیں۔

Tags: عمران خان
sohail

sohail

Next Post

پاکستان کے اہم شہرمیں سی این جی پمپ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے

پاکستان کے تینوں میچز کے دوران بابر اعظم کی والدہ کے وینٹی لیٹر پر ہونے کا انکشاف

زرداری، مریم اور شہباز شریف کوبڑا دھچکا ، تیسرا نیب آرڈیننس جاری

پاکستان ورلڈ کپ جیتا تو فتح کس کے نام کی جائے گی ؟ آصف علی نے ایسا نام لے دیا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں نم ہو گئیں

پاکستانیوں پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In