• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان ورلڈ کپ جیتا تو فتح کس کے نام کی جائے گی ؟ آصف علی نے ایسا نام لے دیا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں نم ہو گئیں

by sohail
نومبر 1, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلامآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ورلڈ کپ جیتا تو فتح کس کے نام کی جائے گی ؟ آصف علی نے ایسا نام لے دیا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں نم ہو گئیں ۔ پاکستان کو شاندار کارکردگی سے فتح دلانے والے پاور ہٹر محمد آصف کا کہنا ہےکہ اگر ٹیم ورلڈکپ جیت گئی تو سب کھلاڑی فتح میری بیٹی کے نام کریں گے۔ سوشل میڈیا پر محمد آصف کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کینسر کے مرض میں مبتلا ہوکر انتقال کر جانے والی دو برس کی بیٹی سے متعلق گفتگو کی۔ آصف علی کا کہنا تھا کہ ہر انسان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی اولاد ایک بہترین زندگی گزارے لیکن اللہ نے میری بیٹی کے نصیب میں یہی لکھا ہوا تھا جس پر میں خوش ہوں۔ قومی کرکٹر نے کہا کہ میں ایک سال سے بھاگ رہا تھا اس دوران میں نے کرکٹ بھی کھیلی، پی ایس ایل بھی کھیلی، پاکستان کے لیے ٹور بھی کیے، اس دوران بیٹی بھی بیمار رہی لیکن مجھے فیملی کی مکمل سپورٹ رہی، میری اہلیہ سمیت بھائیوں نے بھی میرا بھرپور ساتھ دیا۔ بیٹی کی بیماری سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آصف علی کا کہنا تھا کہ بیٹی کی بیماری کے دوران ہم نے 20 سے 25 ڈاکٹرز تبدیل کیے، بیٹی پر دوائیاں اثر نہیں کرتی تھیں تو ہماری خواہش ہوتی تھی کہ کوئی مزید اچھا ڈاکٹرز مل جائے، جو صورتحال میری بیٹی کی تھی آنکھوں سے نہیں دیکھی جاتی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ہر والدین چاہتے ہیں کہ ان کی اولاد خوش رہے، تکلیف کے باعث کئی کئی راتیں بیٹی سوتی نہیں تھیں تو اللہ سے دعا کرتا تھا کہ بیٹی کی تکلیف دور کردے یا پھر اسے اپنے پاس بلالے۔ آصف علی کا کہنا تھا کہ میں نے سب کھلاڑیوں سے درخواست کی ہے اگر پاکستان اس بار ورلڈکپ جیتے تو سب اس فتح کو میری بیٹی کے نام کریں گے، سب کھلاڑیوں نے اس حوالے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انشاء اس بار ورلڈکپ میں جو جیت ہوگی وہ آپ کی بیٹی کے نام ہوگی۔

Tags: Asif AliPakistan
sohail

sohail

Next Post

پاکستانیوں پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

غریبوں کی سواری بھی قوتِ خرید سے باہر ، ہونڈا موٹر سائیکل کی قیمت ہوشربا اضافہ

لبیک دھرنے کا تعلق DGISI نوٹیفکیشن کی تاخیر سے تھا؟

ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلش ٹیم سری لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

وزیراعظم جلد مہنگائی کم کرنے کے پیکیج کا اعلان کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In