• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

غریبوں کی سواری بھی قوتِ خرید سے باہر ، ہونڈا موٹر سائیکل کی قیمت ہوشربا اضافہ

by sohail
نومبر 1, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) غریبوں کی سواری بھی قوتِ خرید سے باہر ، ہونڈا موٹر سائیکل کی قیمت ہوشربا اضافہ ۔۔۔اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے ایک مرتبہ پھر موٹرسائیکلز ساڑھے 6 ہزار روپے تک کا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 94 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔ ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت بھی 4 ہزار روپے جبکہ پرائڈر کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت 101،500 جب کہ پرائڈر کی قیمت 130،500 روپے ہو گئی ہے۔ہونڈا نے سی ڈی 70 موٹر سائیکل کا نیا ماڈل متعارف کرادیا ہونڈا کا سب سے مشہور ماڈل سی جی 125 کی قیمت میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 52 ہزار روپے ہو گئی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سی جی 125 ایس ای کی قیمت 6 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 82 ہزار روپے ہو گئی۔ سی بی 125 ایف اور سی بی 150 ایف کی قیمتوں میں فی کس ساڑھے 6 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سی بی 125 ایف کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے ہوگئی جب کہ سی بی 150 ایف کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سی بی 150 ایف سلور ماڈل کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 500 رکھے گئی ہے۔

Tags: 125 موٹر سائیکلہونڈا موٹر سائیکل
sohail

sohail

Next Post

لبیک دھرنے کا تعلق DGISI نوٹیفکیشن کی تاخیر سے تھا؟

ٹی 20 ورلڈکپ میں انگلش ٹیم سری لنکا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی

وزیراعظم جلد مہنگائی کم کرنے کے پیکیج کا اعلان کریں گے

پاکستانیوں کی مسلسل چوتھی فتح ،شاہین سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مہنگائی نا قابل برداشت، وزیراعظم کل قوم سے خطاب کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In