• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کے اہم شہرمیں سی این جی پمپ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہوگئے

by sohail
اکتوبر 29, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں سی این جی پمپ پر دھماکے میں4 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، سی این جی پمپ اسٹیشن پر سلنڈر میں گیس بھرنے کے دوران دھماکا ہوا، ایس ایس پی ملک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا کوئی تخریب کاری نہیں لگتا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع میٹرک بورڈ آفس کے قریب سی این جی پمپ اسٹیشن پر سلنڈر میں گیس بھرنے کے دوران دھماکا ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ آواز دور تک سنائی دی گئی اورت دھماکے سے اطراف میں بھی نقصان پہنچا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، سکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو سیل کردیا، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ ابتدائی طورپردھماکا سلنڈر کا معلوم ہوتا ہے، لیکن دھماکے کی نوعیت جاننے کیلئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملک مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ دھماکا سی این جی پمپ کے الیکٹرک روم میں ہوا، جس کمرے میں دھماکا ہوا اس میں کوئی سلنڈر نصب نہیں ہے، ابتدائی طور پر دھماکا کوئی تخریب کاری نہیں لگتا۔ سی این جی پمپ کے مالک نے بتایا کہ پمپ پر دھماکا کسی کے سگریٹ جلا کر پھینکنے کے باعث ہوا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

پاکستان کے تینوں میچز کے دوران بابر اعظم کی والدہ کے وینٹی لیٹر پر ہونے کا انکشاف

زرداری، مریم اور شہباز شریف کوبڑا دھچکا ، تیسرا نیب آرڈیننس جاری

پاکستان ورلڈ کپ جیتا تو فتح کس کے نام کی جائے گی ؟ آصف علی نے ایسا نام لے دیا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں نم ہو گئیں

پاکستانیوں پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا ، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

غریبوں کی سواری بھی قوتِ خرید سے باہر ، ہونڈا موٹر سائیکل کی قیمت ہوشربا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In