• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پچاسی سالہ پاکستانی بزرگ نے PHDکی ڈگری حاصل کر لی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں

by sohail
اکتوبر 27, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہیبت اللہ حلیمی نے یونیورسٹی آف بلوچستان سے 85 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ یونیورسٹی آف بلوچستان کے اٹھارویں کانووکیشن میں صورت حال اُس وقت دلچسپ شکل اختیار کر گئی جب یونیورسٹی آف بلوچستان کے سب سے معمر پی ایچ ڈی اسکالر ہیبت اللہ حلیمی اپنی ڈگری وصول کرنے کیلئے اسٹیج پر آئے۔ معمر پی ایچ ڈی اسکالر ہیبت اللہ حلیمی نے 85 برس کی عمر میں سیاسیات میں اعلیٰ تعلیم کی ڈگری حاصل کی۔گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا معمر پی ایچ ڈی اسکالر سے گلے ملے اور اُن کو ڈگری عطا کی۔ پی ایچ ڈی اسکالر ہیبت اللہ حلیمی کا تعلق پولیس ڈپارٹمنٹ سے تھا اور وہ ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز رہے۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ اس عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ اور اس کی تکمیل علم میں دلچسپی رکھنے والے تمام افراد کیلئے حوصلہ افزاء اور قابل فخر ہے۔

Tags: PHDپی ایچ ڈی
sohail

sohail

Next Post

پاکستانیوں کے سر پر مہنگائی کی تلوار ، پٹرول کی قیمت مزید کتنے ماہ تک مسلسل بڑھے گی ، چیئرمین اوگرا نے بتا دیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا استعفیٰ موصول ،وزیراعظم کا قریبی ساتھی مستعفی

حکومت نے پاکستان کودنیاکا سستا ترین ملک قرار دیدیا ،عوام کی کیا رائے ہے ؟ جانیں

سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جہانگیر ترین ہسپتال پہنچ گئے،علاج کیلئے کتنی بڑی رقم دی ؟جانیں

شعیب اختر سے بدتمیزی ،اینکر نعمان نیاز کیخلاف کیا بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ؟ جانیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In