• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کپتان کی جانب سے مہنگائی کا نوٹس لیتے ہی یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 53 اور کوکنگ آئل 65روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

by sohail
نومبر 3, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل پھر مہنگے کردیے گئے۔یوٹیلٹی اسٹورز پر مہنگائی کا طوفان،کوکنگ آئل 110 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل 65 روپے تک فی لیٹر مہنگا کردیا گیا جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں 53 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ آج وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے پاکستان میں بڑھتی مہنگائی پر ریلیف پیکج کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت عوام کیلئے 120 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ۔

Tags: یوٹیلیٹی سٹورز
sohail

sohail

Next Post

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات ماننے کی تیاری کرلی

ریلیف پیکج میں شہریوں کو کاروبار کیلئے 5 لاکھ تک قرض دینے کا اعلان

نیب کی جانب سے 821 ارب ریکور کرنے کے دعوے مگر قومی خزانے میں صرف ساڑھے 6 ارب جمع کروائے جانے کا انکشاف

پاکستان میں سونےکی قیمت میں کتنے ہزار کا اضافہ ہو گیا ، جانیں

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اب پنشن نہیں ملے گی؟ حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In