• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, مئی 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کپتان کے اہم کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

by sohail
نومبر 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اوروزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ علیم خان نے ٹوئٹر اکائونٹ پر پوسٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں اُنہیں اپنے استعفے
پر قائل کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپنے نیوز چینل سماء نیوز کے حوالے سے غیر جانبداری قائم رکھنے کے لئے ضروری ہےکہ میرے پاس کوئی حکومتی عہدہ نہ ہو لہذا وہ بطور سینئر وزیر/وزیر خوراک حکومت پنجاب اب میرا استعفی قبول فرما لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اُن وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کا ممنون ہوںکہ اُنہوں نے میری یہ گزارش تسلیم فرما لی ہے۔ میں اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا رہا ہوں۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں سے صوبائی وزیر خوراک عبد العلیم خان کے نجی ٹی وی چینل سما کو خریدنے کی باتیں زیر گردش تھیں ۔

Tags: تحریک انصافعلیم خان
sohail

sohail

Next Post

بیگ بیش لیگ کا تین پاکستانی کھلاڑیوں سے رابطہ، معاہدے کی پیشکش کردی

قصہ ایک تابعدار جن کا ، عطاالحق قاسمی کے قلم سے

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا

ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظم کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In