• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, جون 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سابق وزیر اعظم ملائیشیا مہاتیر محمد کی حالت تشویشناک ، ہسپتال داخل

by sohail
دسمبر 16, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوالا لمپور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاتیر محمد کو شام سات بجے دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں جنتونگ نگارا انسٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا۔ ڈاکٹر مہاتیر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق ہسپتال میں ان کا مکمل طبی معائنہ کیا جا رہا ہے اور انہیں ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔ خیال رہے کہ 96 سالہ مہاتیر محمد سنہ 1981 سے 2003 تک مسلسل 22 سال ملائیشیا کے وزیر اعظم رہے جس کے بعد انہوں نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بعد ازاں سنہ 2018 میں وہ ایک بار پھر سیاست میں متحرک ہوئے اور دوبارہ ملائیشیا کے وزیر اعظم بن گئے۔ انہوں نے 10 مئی 2018 کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا تاہم 24 فروری 2020 کو سیاسی اختلافات کے باعث انہیں اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔

Tags: Mahateer Muhammadمہاتیر محمد
sohail

sohail

Next Post

برطانوی خاتون کرکٹر سارہ ٹیلر ، محمد رضوان کی مداح نکلیں

شہباز شریف کو وزیر اعظم کا امیدوار قرار دینے والے شاہد خاقان کون ہوتے ہیں ؟

جہانگیر ترین کی جانب سے کپتان کا گھر چلانے کیلئے بھاری رقوم دیے جانے کا دعویٰ

جہانگیر ترین نے کس وفاقی وزیر کو چینی کی ایک بوری بھیجی ؟ حیران کن خبر

گیلانی، قریشی، شہباز شریف میں مشترکہ خوبی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In