اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عمر اان خان کے گھر کا کچن چلانے کیلئے جہانگیر ترین پہلے 30 لاکھ دیتے تھے پھر 50 لاکھ دینے لگے ، لڑائی بڑھ گئی،جسٹس وجیہہ الدین بھی ڈٹ گئے،جہانگیر ترین نے پھر عمران خان کو بچا لیا؟ترین نے کس بڑے وفاقی وزیر کو چینی کی بوری بھجوائی؟اہم انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق اپنےعمران خان کیخلاف بیانات دینے پر پارٹی سے معطل ہونے والے جسٹس وجیہہ الدین نے گزشتہ دنوں عمران خان کیخلاف ایک اور بیان دیا ہے، ان کا کہنا تھا عمران خان کے گھر کا خرچہ جہانگیر ترین چلاتے ہیں ، ان کے اس بیان پر ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے ۔سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے ؟ ویڈیو ملاحظہ کریں :