• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اربوں کی منی لانڈرنگ اور 100 گواہان، FIA نے شہباز شریف کو گھیر لیا یا بچا لیا؟

by sohail
دسمبر 17, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اربوں کی منی لانڈرنگ اور 100 گواہان۔ FIA نے شہباز شریف کو گھیر لیا یا بچا لیا؟ شہباز شریف کی ڈیل کہاں تک پہنچی؟ اہم انکشافات ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے ، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کے چالان میں 100 سے زائد گواہوں کو نامزد کر دیا ۔ ایف آئی اے کی جانب سے گواہوں کی فہرست میں کباڑیا ، سینیٹری سٹورز کے مالکان ، ڈرائی فروٹ ، ہارڈ ویئر، کنسٹرکشن کمپنیز ، اسکیجن سلینڈر وینڈرز ، ڈیری فارم ، انجینئرز ، بینکرز ، وکیل ، ڈاکٹرز ، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کے اہلکار شامل ہیں ۔ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کے تمام دستاویزی شواہد چالان کا حصہ بنائے گئے ہیں ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے وی لاگ میں کیا کیا انکشافات کیے ہیں ؟ ویڈیو ملاحظہ کریں : 

Tags: rauf klasra videosRauf Klasra Vlog
sohail

sohail

Next Post

کراچی دھماکہ : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و رکن اسمبلی عالمگیر خان کے والد سمیت 16افراد جاں بحق

عمران خان نے پاک بھارت ایٹمی جنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا ، وجہ بھی بتا دی

جنید صفدر کی شادی میں مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت کتنے لاکھ تھی؟بھارتی ڈیزائنر نے بتا دیا

پیسے تقسیم کرنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان ،عبد القدوس بزنجو کے خلاف بڑااقدام اٹھالیاگیا

ماہرین آثارِ قدیمہ کو سوات میں صدیوں پرانا بدھ مندر مل گیا، مندر سے مزید کیا کچھ ملا ، جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In