• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پیسے تقسیم کرنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان ،عبد القدوس بزنجو کے خلاف بڑااقدام اٹھالیاگیا

by sohail
دسمبر 18, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوادر(نیوز ڈیسک) گوادر میں دھرنے میں پیسے تقسیم کرنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو کی نا اہلی کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔خیال رہے کہ جمعرات کو گوادر کو حق دو تحریک نے 31 دنوں سے جاری احتجاجی دھرنا وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو سے مذاکرات کامیاب ہونے پر ختم کردیا تھا۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ شرکاء میں پیسے تقسیم کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی کی جانب سے دائر کی گئی آئینی درخواست میں عدالت سے وزیراعلیٰ بلوچستان کو نااہل قرار دینے کی اپیل کی گئی ہے۔امان اللہ کنرانی کا مؤقف ہے کہ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے سے متعلق فروری 2019 میں اپنے فیصلے میں پیسے کی اس طرح تقسیم کے عمل کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ آئین کے آرٹیکل پانچ کے تحت آئین کی وفاداری کا حلف لیتا ہے اور آئین کے آرٹیکل 189 کے تحت وزیراعلیٰ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی پاسداری کا پابند ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے گوادر میں دھرنے کے اختتام پر خواتین اور بچوں میں پیسے تقسیم کر کے آئین اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس لیے آئین کے آرٹیکل 5، 63، 189 اور آرٹیکل 204 کے تحت عبدالقدوس بزنجو کو بلوچستان اسمبلی کی نشست سے نا اہل قرار دیا جائے۔

sohail

sohail

Next Post

ماہرین آثارِ قدیمہ کو سوات میں صدیوں پرانا بدھ مندر مل گیا، مندر سے مزید کیا کچھ ملا ، جانیں

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

تاریخی جھٹکا ، کے پی کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ، بلدیاتی الیکشن میں اگلاکونسا صوبہ کپتان کو بڑا سرپرائز دینے والا ہے ؟ سنسنی خیز انکشافات

دبنگ دکھنے والے کپتان کس سے خوفزدہ ہیں؟ کمزور وزیر اعلیٰ لگانا عمران خان کو مہنگا پڑ گیا

یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کا الزام، مقدمہ درج، تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In