• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تاریخی جھٹکا ، کے پی کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ، بلدیاتی الیکشن میں اگلاکونسا صوبہ کپتان کو بڑا سرپرائز دینے والا ہے ؟ سنسنی خیز انکشافات

by sohail
دسمبر 20, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تاریخی جھٹکا ، KP کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ، بلدیاتی الیکشن میں اگلاکونسا صوبہ کپتان کو بڑا سرپرائز دینے والا ہے ؟ اہم انکشافات ۔ سینئر صحافی رئوف کلاسرا نےاپنے نئے وی لاگ میں کے پی کے بلدیاتی الیکشنز پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کو کپتان کی حکومت کی وجہ سے زیادہ سنجیدہ نہیں لیا جا رہا تھا کہ کیونکہ وہاں عمران خان کی حکومت ہے اور وہاں ان کا ہولڈ ہے اور ان کی طرف سے ماضی میں دعوے کیے جا تے رہے ہیں کہ کے پی میں تحریک انصاف نے بہت اچھےاچھے کام کیے جیسے کہ پولیس ریفارمز ، صحت ، تعلیم وغیرہ وغیرہ رئوف کلاسر ا نے بتایا کہ کے پی کے کی عوام کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ لوگ کسی کو دوسرا موقع نہیں دیتے تاہم وہاں کے لوگوں نے پہلی بار پی ٹی آئی کو دوسرا موقع دیا اور پی ٹی آئی کے زبردست جلسوں کی وجہ سے عام تاثر یہی تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف ہی جیتے گی تاہم جے یو آئی نے الیکشن میں سیاسی مبصرین کو بڑا سرپرائز دیا۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے عوام کے زخموں پر یہ کہہ کر نمک چھڑکا جا تا رہا کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے تاہم عوام مہنگائی سے تنگ آچکے تھے جس کا نتیجہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی واضح شکست کی صورت میں نکلا اور قرین قیاس ہے کہ پنجاب میں بھی تحریک انصاف کو ایسی ہی صورتحال کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے ۔ رئوف کلاسرا کا مزید کیا کہنا تھا ؟ ویڈیو ملاحظہ کریں :

Tags: rauf klasra videosRauf Klasra Vlog
sohail

sohail

Next Post

دبنگ دکھنے والے کپتان کس سے خوفزدہ ہیں؟ کمزور وزیر اعلیٰ لگانا عمران خان کو مہنگا پڑ گیا

یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کا الزام، مقدمہ درج، تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خانہ بدوش خاتون کونسلر بن گئی

مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

عمران خان نے ڈیوڈ روز کو آفس بلا کر خبر ڈیلی میل میں پلانٹ کرنے کو کہا، مریم اورنگزیب کا بیان ، مزید کیا کچھ کہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In