• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خانہ بدوش خاتون کونسلر بن گئی

by sohail
دسمبر 20, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک کے نتائج کے مطابق حکمران جماعت کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا پلڑا بھاری ہے۔ انتخابی نتائج اس وقت دلچسپ موڑپر پہنچ گئے ہیں ایسے میں بنوں کی ایک یونین کونسل سے خانہ بدوش خاتون نے میدان مار کر سب کو حیران کردیا ہے۔ ایسی ہی کچھ دلچسپ صورتحال خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر مہمند میں دیکھنے میں آئی جہاں ساس اور بہو میدان میں اتر آئیں۔ نتائج کے مطابق ساس دنیا بی بی کی بہو رابعہ بی بی کو تو جماعت اسلامی کے امیدوار نے شکست دیدی تاہم دنیا بی بی نے اپنے حلقہ میں جم کر لڑائی کی مگر ان کے اور مخالف امیدوار کے ووٹوں کی تعداد برابر ہوگئی جس کے بعد ان دونوں میں ہار اور جیت کا فیصلہ بذریعہ ٹاس ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے جس کے نتائج کا سلسلہ تاحال جاری ہے، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک51 حلقوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں جن میں جمیعت علمائے اسلام ف سب سے زیادہ 17 تحصیلوں سے کامیاب ہونے والی پارٹی بن گئی ہے۔ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف 14 تحصیلوں سے کامیاب ہوئی جبکہ 6 آزاد اور عوامی نیشنل پارٹی کے بھی 7 امیدوار فتح یاب ہوچکے ہیں۔

Tags: BannuE;lectionnomad
sohail

sohail

Next Post

مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

عمران خان نے ڈیوڈ روز کو آفس بلا کر خبر ڈیلی میل میں پلانٹ کرنے کو کہا، مریم اورنگزیب کا بیان ، مزید کیا کچھ کہا

بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ ایس-400 میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا

چین کے امیر ترین شخص کے بیٹے نے باپ کی 122 ارب ڈالر کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا ،وجہ کیا بنی ؟

کے پی کے میں تحریک انصاف کی شکست کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In