• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چین کے امیر ترین شخص کے بیٹے نے باپ کی 122 ارب ڈالر کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا ،وجہ کیا بنی ؟

by sohail
دسمبر 21, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کےد ور میں جہاں کچھ لوگ دوسروں کا مال ہڑپنے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے وہیں چین میں ایک ایسا نوجوان بھی ہےجس نے اپنے باپ کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔ چین کے امیر ترین شخص کے بیٹے نے باپ کی 122 ارب ڈالر کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔وانگ جیانلن، جو ڈالیان وانڈا گروپ کا بانی اور چیئرمین ہونے ساتھ ساتھ بہت سے شاپنگ سنٹرز، ہوٹلز، تھیم پارکس اور سپورٹس کلب کا مالک ہے، کے 28سالہ بیٹے وانگ سیکونگ نے اپنے باپ کی کمپنیوں کو سنبھالنے سے انکار کر دیا ہے۔62سالہ وانگ نے ایک کانفرنس کے دوران بتایا کہ جب اس نے اپنے بیٹے سے وراثت کی منتقلی کے بارے میں پوچھا تو بیٹے نے جواب دیا کہ وہ اپنے باپ جیسی زندگی نہیں جینا چاہتا۔تاہم کچھ دن پہلے آنے والی خبروں اور تصاویر کے مطابق وانگ سیکونگ نے اپنے کتے کی دونوں ٹانگوں میں باندھنے کے لیے ایپل واچ اور اس کےلیے بہت سے آئی فون خریدے تھے۔وانگ سیکونگ کا اپنے باپ کی کمپنی میں اس وقت بھی 2 فیصد شیئر ہے اور وہ کمپنی کا ڈائریکٹر بھی ہے۔ دوسری جانب بلاگر، جنرل فزیشن، سی ای او اور استاد کو بہترین ملازمتوں میں سب سے زیادہ ووٹ ملے۔ کیرئیر کاسٹ کےمنعقد کرائے اس سروے میں 369 افراد نے حصہ لیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جنرل فزیشن اور استاد کو بدترین ملازمتوں کی فہرست میں بھی جگہ ملی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کچھ لوگ اسے بہترین ملازمت سمجھتے ہیں تو کچھ اسے بدترین ملازمت سمجھتے ہیں تو کچھ اسے بدترین ملازمت سمجھتے ہیں۔ اس سروے کے دوران ملازمتوں کی تنخواہ، ماحول، آؤٹ لک اور ذہنی دباؤ کے بہت سے معیارات کے تحت درجہ بندی کی گئی۔ کچھ لوگ ڈاکٹروں کی اچھی تنخواہ کی وجہ سے اسے بہترین ملازمت سمجھتے ہیں تو کچھ ذہنی دباؤ کے باعث اسے بدترین خیال کرتے ہیں۔

Tags: Richest Person
sohail

sohail

Next Post

کے پی کے میں تحریک انصاف کی شکست کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

سیالکوٹ ! فیکٹری میں پریانتھا کمارا کی جگہ ایک اور غیر ملکی شہری کی تقرری

اپنے گھر کے ہی 12 ووٹ تھے تاہم بلدیاتی الیکشن کے نتیجے میں صرف ایک ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار غم و غصے کی تصویر بن کر رہ گیا

کے پی کے الیکشن : گورنر شاہ فرمان، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرسمیت 13اراکین اسمبلی ذمہ وار قرار

ویڈیو بناکر خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص سینیٹ کا 18 گریڈ کا ملازم نکلا، تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In