• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ویڈیو بناکر خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص سینیٹ کا 18 گریڈ کا ملازم نکلا، تفصیلات سامنے آگئیں

by sohail
دسمبر 22, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں خواتین کی ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا شخص سینیٹ کا ملازم نکلا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر خاتون نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں ایک شخص کو اے ٹی ایم کے باہر دکھایا گیا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواتین ویڈیو دکھانے کا بولتی رہیں تاہم وہ فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا تھا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے بھی نوٹس لیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کو ہراساں کرنےکا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ متاثرہ خواتین سے رابطہ بھی کیا ہے۔ خاتون کا ایف آئی آر کے متن میں کہنا ہے کہ اے ٹی ایم پرآئی، ملزم نے ویڈیوبنانا شروع کردی،

ویڈیو بنانے والے شخص سے پوچھا کہ وہ ویڈیو کیوں بنا رہا ہے؟ ہراساں کرنے والے شخص نے سوری کہہ کرویڈیو بنانے کا اعتراف کیا اور دوڑ لگا دی۔ دوسری جانب خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص رانا اظہر سینیٹ کا ملازم نکلا۔

سینیٹ حکام کا کہنا ہے کہ ویڈیو بنانے والا رانا اظہر سینیٹ کی قانون سازی برانچ کا گریڈ 18 کا افسر ہے۔

یہ خوفناک واقعہ رات میرے ساتھ F6 پر پیش آیا ہے,جب میں اور میری دوست ATM استعمال کرنے گئے تھے, محسوس ہوا کہ یہ شخص ہماری چوری ویڈیو بنارہا,جب ہم نے اسے مجبور کیا کہ وہ ہمیں اپنا سیل دکھائے تو ہمیں ویڈیوز کا پتہ چلا کہ وہ جیسا تھا ہمیں پارکنگ سے ہمیں ریکارڈ کررہا میں نے pic.twitter.com/ZGP2cZi0Fx

— Zobia Khurshid Raja (@ZobiakhurshidZK) December 21, 2021
sohail

sohail

Next Post

کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پریانتھا کمارا کی بیوہ اور بچوں کیلئے 1 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا

ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

شوکت ترین کی زیر صدارت اہم اجلاس کی روداد

پی ٹی آئی حکومت کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا

کورونا فنڈز کے 500 ارب میں سے 186ارب خرچ باقی کے 314 ارب کہاں ہیں ؟

انسانیت دم توڑ گئی جانور بازی لے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In