• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پریانتھا کمارا کی بیوہ اور بچوں کیلئے 1 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا

by sohail
دسمبر 22, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹورنٹو (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں پر تشدد ہجوم کے ہاتھوں اذیت ناک موت پانے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہل خانہ کیلئے کینیڈامیں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تقریب منعقد ہوئی جس میں سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی بیوہ اور بچوں کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا جبکہ متاثرہ خاندان کے اکائونٹ میں 16 ہزار ڈالر منتقل کیے گئے جس پر پریانتھا کی بیوہ نے پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ3 دسمبر جمعہ کے روزپریانتھا کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ایک مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں قتل کر دیا تھا جس پر پاکستانی علما کرام اور عوام کی جانب سے سخت رد عمل دیکھنے میں آیا تھا اور عوام کی جانب سے اس اندوہناک واقعہ میں ملوث ملزموں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔

sohail

sohail

Next Post
ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

شوکت ترین کی زیر صدارت اہم اجلاس کی روداد

پی ٹی آئی حکومت کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا

کورونا فنڈز کے 500 ارب میں سے 186ارب خرچ باقی کے 314 ارب کہاں ہیں ؟

انسانیت دم توڑ گئی جانور بازی لے گئے

تیاری کریں، لنگوٹیں کَسیں، شہباز شریف نے عوام کو حکومت گرانے کیلئے کال دے دی، کیا ہونے والا ہے ، جانیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In