• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سیالکوٹ ! فیکٹری میں پریانتھا کمارا کی جگہ ایک اور غیر ملکی شہری کی تقرری

by sohail
دسمبر 22, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کے بچوں کے تعلیمی اخراجات فیکٹری مالکان نے برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بدھ کو مذہبی عالم مولانا طارق جمیل کے ہمراہ اسلام آباد میں سری لنکن ہائی کمیشن کے دورے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کی فیکٹری میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی جگہ ایک اور سری لنکن شہری کی تقرری کی گئی ہے۔ قبل ازیں طاہر محمود اشرفی اور مولانا طارق جمیل نے سری لنکن ہائی کمیشن سے ملاقات بھی کی۔ پریس کانفرنس میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی تعزیت کے لیے سری لنکن ہائی کمیشن آئے ہیں۔ انہوں نے کہ ’ظالم اپنے انجام کو پہنچیں گے۔‘ رواں ماہ کے اوائل میں سیالکوٹ میں فیکٹری کے ایک سری لنکن مینجر پریانتھا کمارا کو ہجوم نے تشدد کر کے قتل کیا تھا اور ان کی لاش کو آگ لگا دی تھی۔ پنجاب پولیس نے اس واقعے میں ملوث مرکزی ملزم سمیت درجنوں افراد کو گرفتار کیا تھا۔

Tags: پریانتھا کماراسری لنکا
sohail

sohail

Next Post

اپنے گھر کے ہی 12 ووٹ تھے تاہم بلدیاتی الیکشن کے نتیجے میں صرف ایک ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار غم و غصے کی تصویر بن کر رہ گیا

کے پی کے الیکشن : گورنر شاہ فرمان، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرسمیت 13اراکین اسمبلی ذمہ وار قرار

ویڈیو بناکر خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص سینیٹ کا 18 گریڈ کا ملازم نکلا، تفصیلات سامنے آگئیں

کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پریانتھا کمارا کی بیوہ اور بچوں کیلئے 1 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا

ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

شوکت ترین کی زیر صدارت اہم اجلاس کی روداد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In