• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اپنے گھر کے ہی 12 ووٹ تھے تاہم بلدیاتی الیکشن کے نتیجے میں صرف ایک ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار غم و غصے کی تصویر بن کر رہ گیا

by sohail
دسمبر 22, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اپنے ہی گھر کے کُل 12 ووٹ تاہم بلدیاتی انتخابات میں صرف ایک ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار کا دل ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے ضلع واپی میں بلدیاتی الیکشن لڑنے والے امیدوار کا دل ٹوٹ گیا جب اسے الیکشن نتائج سے یہ معلوم ہو اکہ اسے الیکشن میں صرف ایک ووٹ ملا ہے جبکہ اس کے اپنے گھر میں کُل 12 ووٹرز تھے جن میں سے شاید کسی ایک نے ہی اسے ووٹ ڈالا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیدوار سنتوش نے واپی ضلع کے چھرولا گائوں میں سرپنچ کے عہدے کیلئے الیکشن لڑ رہا تھا اور اسے امید تھی کم از کم اپنے خاندان کے 12 ووٹ اسے ہی ملیں گے تاہم اسے تب مایوسی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب اس معلوم ہوا کہ اسے صرف ایک ووٹ پڑا ہے ۔

Tags: gUJRAT
sohail

sohail

Next Post

کے پی کے الیکشن : گورنر شاہ فرمان، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرسمیت 13اراکین اسمبلی ذمہ وار قرار

ویڈیو بناکر خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص سینیٹ کا 18 گریڈ کا ملازم نکلا، تفصیلات سامنے آگئیں

کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے پریانتھا کمارا کی بیوہ اور بچوں کیلئے 1 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا

ٹرک سے مذہبی جماعت کے 19 افراد برآمد

شوکت ترین کی زیر صدارت اہم اجلاس کی روداد

پی ٹی آئی حکومت کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In