• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یاسر شاہ پر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کا الزام، مقدمہ درج، تفصیلات سامنے آگئیں

by sohail
دسمبر 20, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے مایہ ناز اسپنر یاسرشاہ کےقریبی دوست کےخلاف زیادتی کےالزام پر مقدمہ درج کر لیا ‏گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ عصمت دری اور دیگر دفعات کےتحت تھانہ شالیمارمیں ‏درج کیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کی خالہ کی جانب سےدرج مقدمےمیں یاسرشاہ پر بھی الزامات عائد ‏کیے ہیں۔ ایف آئی آر کےمطابق یاسر شاہ کےدوست فرحان نے اس سے فون نمبر لیا۔کچھ دن بعد دوستی کا ‏دعوی کرنے لگا، فرحان یاسر شاہ سے بھی واٹس ایپ پر بھی بات کرواتا تھا،دونوں نے مجھے ‏بھلاپھسلا کر شیشے میں اتارا۔
متن میں کہا گیا ہے کہ 14 اگست کو جب ٹیوشن جارہی تھی تو فرحان نے اسے ٹیکسی میں بیٹھایا ‏او رایف الیون فلیٹ پرلے گیا، فلیٹ پرفرحان نے دست درازی شروع کی ،مزاحمت کرنے پر میرے ‏ساتھ گن پوائنٹ پرجنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔
ایف آئی آر کے مطابق فرحان نے دھمکی دی کہ کسی سے ذکر کیاتو ویڈیو وائرل کردوں گا اور ‏جان سے بھی مار دونگا۔ فرحان نے یاسر شاہ سے بھی اسی وقت دھمکی دلوائی،یاسرشاہ نے کہا کہ ‏وہ انٹرنیشنل کرکٹرہے شکایت کی صورت میں کسی بھی مقدمے میں پھنسا دے گا۔
ایف آئی آر کے مطابق یاسر شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا وہ بہت بااثرہے،اعلی ‏افسران سے دوستی ہے،جب پولیس درخواست دینے کا کہا تویاسر شاہ نے کہا کہ جوہونا تھا ہوگیا ، ‏تمہارے نام پرفلیٹ کرادونگااور18 سال تک تمہارے اخراجات بھی برداشت کروں گا فرحان سے نکاح ‏کرلو۔
ایف آئی آر کے مطابق فرحان نے بعد میں بھی بلیک میل کیا اور زیادتی کانشانہ بنایا،فرحان ‏یاسرشاہ سے فون پربات کرواتااور اس سے بھی تعلقات استوار کرنے پر مجبورکرتا، 11ستمبرکو واٹس ‏ایپ پر یاسر شاہ کو سارے معاملے کےبارے میں بتایا تو مذاق اڑیا اور کہا مجھے کمسن لڑکیاں ‏پسند ہیں۔

Tags: Yasir Shah
sohail

sohail

Next Post

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خانہ بدوش خاتون کونسلر بن گئی

مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

عمران خان نے ڈیوڈ روز کو آفس بلا کر خبر ڈیلی میل میں پلانٹ کرنے کو کہا، مریم اورنگزیب کا بیان ، مزید کیا کچھ کہا

بھارت نے پاکستانی سرحد کے ساتھ ایس-400 میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کردیا

چین کے امیر ترین شخص کے بیٹے نے باپ کی 122 ارب ڈالر کی جائیداد لینے سے انکار کر دیا ،وجہ کیا بنی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In