• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جنید صفدر کی شادی میں مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت کتنے لاکھ تھی؟بھارتی ڈیزائنر نے بتا دیا

by sohail
دسمبر 18, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ختم ہونے کے بعد مہندی کی تقریب میں پہنے جانے والے مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم نواز کے جوڑے کی قیمت انڈین ڈیزائنر ابھینو مشرا کی طرف سے سامنے آگئی ۔ حال ہی میں ابھینو مشرا نے وائس نوٹ میں بتایا کہ وہ اس لباس کی بات کر رہے ہیں جو انھوں نے مریم نواز کے لیے ڈیزائن کیا تھا ، اس لباس کے لیے مریم نواز کی ٹیم نے ان سے رابطہ کیا تھا ۔لہنگے کی قیمت کی اگر بات کی جائے تو مشرا نے بتایا کہ اس لہنگے کی قیمت زیادہ نہیں تاہم اس ڈیزائنر کی ویب سائٹ کے مطابق اس لہنگے کی قیمت ایک لاکھ 68 ہزار بھارتی رورپے ( تقریباً چار لاکھ پاکستانی روپے)ہے۔ یادرہے کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی اگست میں عائشہ سیف کے ساتھ لندن میں ہوئی تھی ، ان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Abeera Mir (@fashiontalkbyabeera)

sohail

sohail

Next Post

پیسے تقسیم کرنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان ،عبد القدوس بزنجو کے خلاف بڑااقدام اٹھالیاگیا

ماہرین آثارِ قدیمہ کو سوات میں صدیوں پرانا بدھ مندر مل گیا، مندر سے مزید کیا کچھ ملا ، جانیں

خیبرپختونخوا: بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست

تاریخی جھٹکا ، کے پی کے عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ، بلدیاتی الیکشن میں اگلاکونسا صوبہ کپتان کو بڑا سرپرائز دینے والا ہے ؟ سنسنی خیز انکشافات

دبنگ دکھنے والے کپتان کس سے خوفزدہ ہیں؟ کمزور وزیر اعلیٰ لگانا عمران خان کو مہنگا پڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In