• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اب الیکٹرک گاڑیاں پاکستان میں تیار کی جائیں گی، منصوبہ بندی کر لی گئی

by sohail
جنوری 14, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریگل آٹوموبلز انڈسٹریز لمیٹڈ نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر لی۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق ریگل آٹوموبلز کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ہونے کی تیاری کر لی ہے تاکہ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پیداواری یونٹ قائم کرنے کے لیے درکار رقم حاصل کر سکے۔
رپورٹ کے مطابق کمپنی نے حصص کی فروخت سے 80کروڑ روپے حاصل کرنے کا ہدف رکھا ہے۔ کمپنی کی طرف سے ابتدائی طور پر اڑھائی کروڑ حصص فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ان کی فی حصص قیمت متوقع طور پر 32روپے رکھی جائے گی۔
اس معاملے کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی سکیورٹیز بروکریج، انویسٹمنٹ بینکنگ اینڈ ریسرچ فرم عارف حبیب لمیٹڈ (اے ایچ ایل)کو ہائر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ریگل آٹو موبلز انڈسٹریز لمیٹڈ کا قیام 2016ءمیں عمل میں آیا تھا اور یہ اب سات مختلف ماڈلز کی گاڑیاں تیار کر رہی ہے۔

Tags: Electric Cars \
sohail

sohail

Next Post

ملکی تاریخ میں آج پہلی مرتبہ پیٹرول 150روپے لیٹر ہونے کا خدشہ

لڑکیوں کے ساتھ تصاویر کیوں نہیں لیتے؟ رضوان نے ایسی وجہ بتا دی پاکستانی عش عش کر اٹھے

رواں ہفتے کتنی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

90بلین کا معاملہ ،عمران خان ، پرویزخٹک لڑائی کی اصل وجہ تو اب کھلی

نیب نے گزشتہ 4 سال کے دوران 403 ملزمان سے کتنے ارب کی خطیر رقم ریکور کی ؟اعداد و شماری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In