• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

رواں ہفتے کتنی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ محکمہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی

by sohail
جنوری 14, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) محکمہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.43 فیصد کی معمولی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 19.82 فیصد برقرار ہے۔ ہفتے کے دوران پیاز 14.65 فیصد، ماچس 1.14 فیصد، آگ جلانے والی لکڑی 1.30 فیصد ،، چینی، گڑ، امٹن، بیف اور دالوں سمیت دیگر اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔چکن 3.40 فیصد، انڈے2.99 اور ٹماٹر 1.26 فیصد، آلو 1.65 فیصد، چینی 0.17 فیصد اور آٹا 0.61 فیصد سستا ہوا۔

Tags: ُPTI
sohail

sohail

Next Post

90بلین کا معاملہ ،عمران خان ، پرویزخٹک لڑائی کی اصل وجہ تو اب کھلی

نیب نے گزشتہ 4 سال کے دوران 403 ملزمان سے کتنے ارب کی خطیر رقم ریکور کی ؟اعداد و شماری جاری

بہاولپور کے نواحی علاقہ میں ا سکول جانے والے17بچوں سے بھرا چنگچی رکشہ حادثے کا شکا ر

جڑانوالہ کا رہائشی اور پانچ کتابوں کا مصنف موچی جو کئی ایوارڈز حاصل کر چکا ہے

پاکستان کے مایہ ناز لیجنڈ اداکار رشید ناز انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In