• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بہاولپور کے نواحی علاقہ میں ا سکول جانے والے17بچوں سے بھرا چنگچی رکشہ حادثے کا شکا ر

by sohail
جنوری 15, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بہاولپور کے نواحی علاقہ مسافر خانہ کے قریب نجی سکول جانے والے بچوں کے رکشہ کی ٹرالر سے ٹکر کے نتیجے میں 4 بچے موقع پر جاں بحق جبکہ 13 شدید زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک حادثہ کلانچ والا روڈ پر اسوقت پیش آیا، جب 17 بچوں سے بھرا موٹرسائیکل رکشہ شدید دھند کے باعث سامنے سے آنے والے ٹرالر کی زد میں آگیا۔ حادثے میں 4 بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 13 شدید زخمی ہوئے جن کو ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیوں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ ٹرالر ڈرائیو موقع سے فرار ہوگیا۔واضح رہے کہ ایک ماہ قبل بھی ایسے ہی ایک حادثے میں ٹرالر کی زد میں آ کر سکول کے 4 بچے جاں بحق ہو گئے تھے ۔؎

Heartbreaking scenes.
Chingi Ricksha should be banned in Punjab. Untrained & unlicensed young boys acting as rash drivers are causing deaths on roads. They don’t follow rules.This blood is on hands of Government and police authorities@UsmanAKBuzdar @OfficialDPRPP @ImranKhanPTI https://t.co/exGOvy5YLv

— Rauf Klasra (@KlasraRauf) January 15, 2022

اس حوالے سے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ دل دہلا دینے والے مناظرہیں ، پنجاب میں چنگی رکشہ پر پابندی لگائی جائے۔ غیر تربیت یافتہ اور بغیر لائسنس کے نوجوان لڑکوں کی ریش ڈرائیونگ سڑکوں پر موت کا سبب بن رہی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چنگچی رکشوں میں نو عمر ڈرائیور درجنوں سواریاں بھر کر ریسیں لگاتے ہیں اور اس کا انجام یہ ہوتا کہ معصوم سکول جاتے بچے سڑکوں پر بڑے ٹرکوں کے نیچے کچل کر مارے جاتے ہیں ۔یہ خون حکومت اور پولیس حکام کے ہاتھ میں ہے مگر وہ جو پروٹوکول میں سفر کرتے ہوں وہ یہ دکھ کیوں محسوس کریں گے۔

ٹریفک پولیس ہو یا ہائی وے پولیس کی ترجیحات میں یہ کام نہیں ہیں۔زیادہ چنگ چی رکشے اندھا دھند لڑکے چلاتے ہیں۔درجن سواریاں،ریس مقابلے اور انجام کار معصوم سکول جاتے بچے سڑکوں پر مارے جاتے ہیں—بڑے ٹرک کچل کر نکل جاتے ہیں۔ وہ جو پروٹوکول میں سفر کرتے ہوں وہ یہ دکھ کیوں محسوس کریں گے۔ pic.twitter.com/VUg4GEyMPZ

— Rauf Klasra (@KlasraRauf) January 15, 2022
Tags: بہاولپورمسافر خانہ
sohail

sohail

Next Post

جڑانوالہ کا رہائشی اور پانچ کتابوں کا مصنف موچی جو کئی ایوارڈز حاصل کر چکا ہے

پاکستان کے مایہ ناز لیجنڈ اداکار رشید ناز انتقال کر گئے

کئی وفاقی وزرا بھی لپیٹے میں آگئے ، قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل، وجہ کیا بنی ، جانیں

نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

عمران خان نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے پہلے ڈس کوالیفائی کرانے کے خفیہ پلان کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In