• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جڑانوالہ کا رہائشی اور پانچ کتابوں کا مصنف موچی جو کئی ایوارڈز حاصل کر چکا ہے

by sohail
جنوری 15, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکوآنہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) جڑانوالہ کے نواحی قصبے روڈالا کے مین بازار میں سڑک کنارے بیٹھا منور شکیل پچھلی 3 دہائیوں سے دیہاتیوں کے پھٹے پرانے جوتے مرمت کرنے میں مصروف ہے۔ حالیہ برسوں میں منور کی عارضی دکان پر جوتے مرمت کروانے والے گاہکوں سے زیادہ ان کی تلخ اور شیریں حقیقتوں پر مبنی شاعری سننے والوں کا رش لگا رہتا ہے۔ منور پنجابی شاعری کی 5 کتابوں کے مصنف ہیں۔
1969ء میں پیدا ہونے والے منور شکیل نے 13 سال کی کم عمری میں شاعری کا آغاز کیا اور ان کی پہلی کتاب ’’سوچ سمندر‘‘ 2004ء میں منظرعام پر آئی۔ منور کی دوسری کتاب ’’پردیس دی سنگت‘‘ 2005ء، تیسری کتاب ’’صدیاں دے بھیت‘‘ 2009ء، چوتھی کتاب ’’جھورا دھپ گواچی دا‘‘ 2011ء اور پانچویں ’’اکھاں مٹی ہوگئیاں‘‘ 2013ء میں شائع ہوئی۔ ان کی تمام کتابیں ایوارڈ یافتہ ہیں۔ وہ آشنائے ساندل بار، پاکستان رائٹرز گلڈ اور پنجابی سیوک جیسی ادبی تنظیموں سے اب تک کئی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔

Tags: bOOKS
sohail

sohail

Next Post

پاکستان کے مایہ ناز لیجنڈ اداکار رشید ناز انتقال کر گئے

کئی وفاقی وزرا بھی لپیٹے میں آگئے ، قومی اسمبلی کے 36 اور سینٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل، وجہ کیا بنی ، جانیں

نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

عمران خان نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے پہلے ڈس کوالیفائی کرانے کے خفیہ پلان کی منظوری دے دی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی سے وعدہ مانگ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In