• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

by sohail
جنوری 17, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عمر عطابندیال سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا ہے
خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد یکم فروری کو ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو بطور چیف جسٹس اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری 2022 (2-2-22) کو 63 سال، چار ماہ اور 16 دن کی عمر میں ایک سال،6 ماہ اور 25 دن کے لیے 16 ستمبر 2023 تک کے لیے حلف اٹھائیں گے۔

Tags: Chief Justice Pakistan
sohail

sohail

Next Post

عمران خان نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے پہلے ڈس کوالیفائی کرانے کے خفیہ پلان کی منظوری دے دی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی سے وعدہ مانگ لیا

پی ٹی آئی حکومت کو قومی اسمبلی میں مسلسل شرمندگی کا سامنا کیوں۔۔؟

وفاقی دار الحکومت بھی محفوظ نہیں ؟ شیخ رشید کا اسلام آباد میں دہشتگردوں کے سلیپرز سیل کا انکشاف

انڈونیشیا کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In