• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

وفاقی دار الحکومت بھی محفوظ نہیں ؟ شیخ رشید کا اسلام آباد میں دہشتگردوں کے سلیپرز سیل کا انکشاف

by sohail
جنوری 18, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں دہشتگردوں کے سلیپنگ سیل کا انکشاف کیا ہے، شیخ رشید نے کہا کہ گزشتہ رات پولیس اہلکاروں پر حملہ دہشت گردوں نے کیا۔
وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلام آباد میں پولیس پر فائرنگ چوری یا ڈکیتی کا واقعہ نہیں تھا، یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ اسلام آباد میں سال کا پہلا دہشت گردی کا واقعہ ہوا ہے، سیکیورٹی فورسز اور ہمیں الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔
شیخ رشید نے بتایا کہ دونوں دہشت گردوں تک پہنچ گئے ہیں، موٹر سائیکل سے لوکیشن کا پتہ لگایا جا چکا ہے، جس میں مصریال کی لوکیشن آئی ہے ، یہ دہشت گردوں کا سلیپنگ سیل تھا۔
یاد رہے گزشتہ روزوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید دو زخمی ہو گئے تھے جب کہ جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہوئے۔
ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں پولیس پرفائرنگ اس وقت کی گئی جب موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا۔
اس ضمن میں پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ معمول کی چیکنگ پر مامور پولیس اہلکاروں پہ فائرنگ موٹرسائیکل سوار دو دہشت گردوں نے کی۔ یہ افسوسناک واقعہ ناکہ جیلانیہ پرپیش آیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق پولیس اہلکاروں نے درپیش صورتحال میں دلیری سے ملزمان کا مقابلہ کیا اور دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔

sohail

sohail

Next Post

انڈونیشیا کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ

برج خلیفہ سے بڑا شہاب ثاقب آج زمین کے قریب سے گزرے گا

سمجھ نہیں آیا کہ وفاقی وزیرداخلہ کو ہاتھ سرپرہونے کی بات کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی

عثمان مرزا کیس ، متاثرہ لڑکا لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی

لاکھوں ٹن گندم کون سے ہاتھی نما چوہے کھا گئے، کیسے پرائیویٹ میڈیکل کالجزکھولے گئے؟مراد سعید نے اندرونی کہانی بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In