• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

برج خلیفہ سے بڑا شہاب ثاقب آج زمین کے قریب سے گزرے گا

by sohail
جنوری 18, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برج خلیفہ سے بھی بڑا شہاب ثاقب آج زمین کے قریب سے گزرے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ سے بھی زیادہ بڑا شہاب ثاقب آج رات زمین کے بہت قریب سے گزرے گا۔ خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے مطابق 7482 کا کوڈ نام رکھنے والا یہ شہاب ثاقب آج رات 43 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہوئے زمین سے 12 لاکھ میل کے فاصلے سے گزرے گا۔
اس سے قبل یہ شہاب ثاقب 1933 میں زمین سے 6 لاکھ 99 ہزار میل کے ٖفاصلے سے گزرا تھا اور آج کے بعد یہ 2105 میں زمین کے اتنے نزدیک سفر کرے گا۔
اس شہاب ثاقب کو آر ایچ میک ناٹ نے میں آسٹریلیا کی ایک مشاہدہ گاہ میں دریافت کیا تھا اور یہ سورج کے گرد ایک چکر 572 دنوں میں مکمل کرتا ہے۔ اس شہاب ثاقب کا قطر 3 ہزار 451 فٹ ہے جو کہ زمین پر موجود دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج الخلیفہ سے بھی ڈیڑھ گنا اور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ سے دوگنا زائد ہے۔
اس شہاب ثاقب کو یورپ کے مقامی وقت کے مطابق 9 بجکر 51 منٹ پر بنا دوربین کے دیکھا جا سکے گا۔
سائنس دانوں نے آگاہ کیا ہے کہ اس سے زمین کو کوئی خطرہ لاحق نہیں تاہم اس سے خلابازوں کو شہاب ثاقب کی سطح کا قریب سے مشاہدہ کرنے کا موقع ملے گا۔

sohail

sohail

Next Post

سمجھ نہیں آیا کہ وفاقی وزیرداخلہ کو ہاتھ سرپرہونے کی بات کہنے کی ضرورت کیوں پیش آئی

عثمان مرزا کیس ، متاثرہ لڑکا لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی

لاکھوں ٹن گندم کون سے ہاتھی نما چوہے کھا گئے، کیسے پرائیویٹ میڈیکل کالجزکھولے گئے؟مراد سعید نے اندرونی کہانی بتا دی

آخر کیوں؟

سعودی عرب میں برفباری اور اولے پڑنے کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In