• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

لاہور دھماکہ : پاکستان کے پانچ شہروں کیلئے ریڈ الرٹ ، شیخ رشید کا بیان

by sohail
جنوری 20, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا کہنا ہےکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے سیز فائر ختم ہوچکا ہے، پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔
لاہور دھماکےکے حوالے سے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے۔
شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے سیزفائر ختم ہوچکا ہے، پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہواہے۔
خیال رہے کہ لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ کے قریب دھماکے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے۔
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین کے مطابق دھماکے میں 27 زخمی اسپتال منتقل کیے گئے اور ایک جاں بحق شخص کی لاش لائی گئی، بعد ازاں ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔
ڈاکٹر یاسمین کے مطابق دھماکے کے 26 زخمیوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جن کی حالت بہتر ہے جب کہ دھماکے میں زخمی چار افراد کی حالت تشویشناک ہے، ان افراد کی ہڈیاں ٹوٹی ہیں۔
ڈی سی لاہور کے مطابق مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے جس کی عمر 9 سال ہے اور اس کی شناخت ابصار کے نام سے ہوئی ہے جو کہ کراچی کا رہائشی بتایا جاتا ہے، دھماکے میں ابصار کے والدین بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: Lahore
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں صدارتی نظام کے نفاذ کی باتیں ، کیا ہونے والا ہے؟ بیرسٹر اعتزاز احسن کے اہم انکشافات

مظفر آباد کا رہائشی نو سالہ بچہ ابصار بھی لاہور دھماکے میں شہید، لاہور میں کیا کام کر رہا تھا ، افسوسناک کہانی

سیلفی کا جنون پاکستان میں ایک اور جان لے گیا ، 20 سالہ لڑکی گوجرانوالہ کے پارک میں جاں بحق

ریکوڈک کیس میں حکومتِ پاکستان پر سے 10 ارب ڈالر جرمانے کا خدشہ ٹل گیا

پریانتھا کمارا کو کس طرح قتل کیا گیا ؟ ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے لرزہ خیز انکشافات کر دئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In