• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سیلفی کا جنون پاکستان میں ایک اور جان لے گیا ، 20 سالہ لڑکی گوجرانوالہ کے پارک میں جاں بحق

by sohail
جنوری 20, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گوجرانوالا کےگلشن اقبال پارک میں جھولے پر سلیفی بناتے ہوئے 20 سالہ لڑکی گرکر جاں بحق ہوگئی۔
ڈپٹی کمشنر دانش افضال کے مطابق 20 سالہ لڑکی سلیفی بناتے ہوئے جھولے سے گرکر جاں بحق ہوئی، واقعے کے بعد پارک کو عارضی طور پر سِیل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 20 سالہ لڑکی اقصیٰ پارک میں لگے کشتی والے جھولے میں سوار تھی کہ سیلفی بناتے ہوئے اونچائی سے زمین پر گرنے سے جاں بحق ہوگئی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئےکمشنر گوجرانوالا کو ذمہ داروں کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرنےکا حکم دیا ہے۔

sohail

sohail

Next Post

ریکوڈک کیس میں حکومتِ پاکستان پر سے 10 ارب ڈالر جرمانے کا خدشہ ٹل گیا

پریانتھا کمارا کو کس طرح قتل کیا گیا ؟ ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے لرزہ خیز انکشافات کر دئیے

پارٹی تبدیل ، سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے کس جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پاگل پن کے دورے، کرسی اور اسٹریچر میں پیشی ، طبی ماہرین نے ظاہر جعفر کے معائنہ کے بعد حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور دھماکے میں شہریوں کی بے حسی، زخمیوں کو تڑپتا چھوڑ کر پرائز بانڈ اور پیسے لوٹتے رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In