• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پارٹی تبدیل ، سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے کس جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا

by sohail
جنوری 20, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان ان دنوں بلوچستان میں ائندہ حکومت سازی کیلئے متحرک ہیں،اس سلسلے میں انہوں نے سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کی۔ملاقات میں مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا عبدالواسع، آغا محمود شاہ، کامران مرتضی سمیت دیگر رہنما شریک تھے۔ملاقات کے دوران نواب اسلم رئیسانی نے جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Tags: Nawab Aslam Raesani
sohail

sohail

Next Post

پاگل پن کے دورے، کرسی اور اسٹریچر میں پیشی ، طبی ماہرین نے ظاہر جعفر کے معائنہ کے بعد حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور دھماکے میں شہریوں کی بے حسی، زخمیوں کو تڑپتا چھوڑ کر پرائز بانڈ اور پیسے لوٹتے رہے

ملک میں صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

آخر کیوں؟

جاسوسی کیس! پاک آرمی کا پنڈی عدالت کو فوجی عدالت کا ریکارڈ دینے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In