• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسمبلیاں توڑنے کا نوٹیفکیشن دستخط کرکے رکھ لیا گیا ہے، رانا ثنا اللہ کا بڑا دعویٰ

by sohail
فروری 26, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اسمبلیاں توڑنے کا نوٹیفکیشن پہلے ہی دستخط کرکے رکھ لیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی سیاسی صورتحال میں سیاسی جماعتیں سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں، فون آنے اور اشارے آنے بند ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کا بیانیہ اور موقف کامیاب نظر آرہا ہے، نواز شریف کا بیانیہ تھا کہ سیاست سیاستدانوں کو کرنی چاہیے، ٹیلیفونز اور اشاروں سے سیاست نہیں ہوتی۔ ن لیگ پنجاب کے صدر کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں نے بھی تجویز نواز شریف کے سامنے رکھ دی ہے، تحریک انصاف کے کئی لوگ بھی نواز شریف کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے بعد ملک کے وزیراعظم کا فیصلہ نواز شریف کرے گا اور پنجاب کے وزیراعلیٰ کا فیصلہ بھی نواز شریف کرے گا۔ انکا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کا بیانیہ آگے بڑھے گا، میں کسی کا نام نہیں لیتا لیکن ہر ادارے کو اپنا اپنا کام کرنا چاہیے، اگلے الیکشن میں ووٹ کو عزت ملے گی۔ ن لیگ پنجاب کے صدر نے کہا کہ وزیراعظم بھی نواز شریف کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں، حکومت نے اسمبلیاں توڑنے کا نوٹیفکیشن پہلے ہی دستخط کرکے رکھ لیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن نے اپنا ہوم ورک مکمل کر کے نواز شریف صاحب کو پیش کر دیا ہے، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے فیصلے اللہ کے حکم سے نواز شریف کریں گے۔

Tags: Rana Sanaullah
sohail

sohail

Next Post

ہمیں لڑنے کیلئے اکیلا چھوڑ دیا گیا

سیاست اور روسیات

پولیٹیکل ایکسپوزڈ پرسن کے بینک اکاؤنٹ نہ کھلنے کا معاملہ ،سینیٹر دنیش کما ر کو اپنی بیگم سے کیا طعنہ سننا پڑا؟

برائی کا محور

تحریک عدم عمران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In