اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں الیکشن کالعدم کی درخواست دے کر غائب ہو جانے والے بریگیڈیئر علی خان کون ہیں ، جنرل کیانی نے ان کا کورٹ مارشل کیوں کیا تھا ، تفصیلات سامنے آگئیں ۔
میڈیا اور سوشل میڈیا پر سوالات اٹھائے جا رہے تھے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن 2024کالعدم قرار دلوانے کی درخواست دائر کرنے والے بریگیڈیئر علی خان کون ہیں ، اس حوالے سے سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے نئے وی لاگ میں علی خان کی پوری کہانی سنائی ہے ۔ویڈیو ملاحظہ کیجئے :





