• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا

by ویب ڈیسک
فروری 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آرمی چیف کی اے ایس پی شہر بانو سے ملاقات، خاتون کو ہجوم سے بچانے پر کردار کو سراہا
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور میں عربی رسم الخط والا لباس پہنے خاتون کو مشتعل ہجوم سے بچانے والی اے ایس پی شہربانو نقوی سے ملاقات کی اور غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے پر ان کے پروفیشنل کردار کی تعریف کی۔
نڈر آفیسر شہر بانو نقوی نے 26 فروری 2024 کو لاہور کے اچھرہ بازار کے مشتعل ہجوم سے ایک خاتون کو بحفاظت نکالا تھا۔
آرمی چیف نے بہادر پولیس آفیسر شہر بانو نقوی سے ملاقات کر کے ان کے کردار کو سراہا اور کہا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، خواتین معاشرے کا انمول حصہ اور ان کا احترام مذہب اور ہماری معاشرتی اقدار میں بھی شامل ہے۔
جنرل عاصم منیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ تحفظات اور شکایات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے، بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نقطہ نظر کو کمزور کرتی ہیں۔

Tags: ASP Shehar Banogen Asim Munirاے ایس پی شہر بانو
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف والا خط منظر عام پر ، خان کا بائونسر ناکام ، طاقتوروں کا جال، سنی اتحاد پی ٹی آئی پر حاوی ، نواز شریف کا بدلے لینے کا فیصلہ ،اگلے 24گھنٹے اہم ، کیا ہونےو الا ہے ؟

آئی ایم ایف والا خط منظر عام پر ، خان کا بائونسر ناکام ، طاقتوروں کا جال، سنی اتحاد پی ٹی آئی پر حاوی ، نواز شریف کا بدلے لینے کا فیصلہ ،اگلے 24گھنٹے اہم ، کیا ہونےو الا ہے ؟

ہم نے آپ سے پوچھ کر سوال نہیں بنانے ، صحافی مطیع اللہ جان اور نگران وزیر اعظم کاکڑ میں تلخی ،ویڈیو سامنے آگئی

ہم نے آپ سے پوچھ کر سوال نہیں بنانے ، صحافی مطیع اللہ جان اور نگران وزیر اعظم کاکڑ میں تلخی ،ویڈیو سامنے آگئی

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

چلاکو ماسیوں والا کام ،اب بھاگتے چور کی لنگوٹی والا سین چلے گا ، مولانا کو منانے کیلئے انہیں کون ساعہدہ آفر ہوگا ؟ رئوف کلاسرا نے بڑی خبر دیدی

عالمی شہرت یافتہ پہلوان و اداکار جان سینا بھی کنگ خان کے مداح ، شاہ رخ کی فلم کا گانا’’ بھولی سی صورت‘‘ گا کر مداحوں کو حیران کردیا

عالمی شہرت یافتہ پہلوان و اداکار جان سینا بھی کنگ خان کے مداح ، شاہ رخ کی فلم کا گانا’’ بھولی سی صورت‘‘ گا کر مداحوں کو حیران کردیا

اپنے بارے رئوف کلاسرا کا ویڈیو کلپ دیکھ کر مولانا فضل الرحمان نے رئوف کلاسرا کو فون ملا دیا ، سرائیکی میں کیا دلچسپ گفتگو ہوئی ؟ سنیں 

پی پی ، ن لیگ کی مولانا کو منانے کی کوششوں پر مولانا کی اپوزیشن میں بیٹھنے کی رئوف کلاسرا کی پیش گوئی چند لمحوں میں پوری ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In