• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ایکسکلوسو

انوارالحق کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنوانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا آصف زرداری سے رابطہ، زرداری نے کیا جواب دیا ؟ رئوف کلاسرا نے بڑی خبر بریک کر دی

by ویب ڈیسک
مارچ 2, 2024
in ایکسکلوسو, ویڈیوز
0
عمران خان کے وہ فرسٹ کزن جو پاکستان کے مشہور صحافی ہیں ، وہ بات جو شاید بہت کم پاکستانیوں کے علم میں ہوگی ، وہ صحافی کون ؟
0
SHARES
2.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) انوارالحق کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنوانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کا آصف زرداری سے رابطہ، زرداری بڑی مشکل میں ، رئوف کلاسرا نے بڑی خبر بریک کر دی ۔۔
سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے یوٹیوب چینل پرنئے وی لاگ میں بڑے بڑے انکشافات کیے ہیں ۔
رئوف کلاسرا نے عمران خان کی جانب سے ہنگامی طور پر محمود خان اچکزئی کو صدر کیلئے نامزد کیے جانے کی اندرونی کہانی بھی سنائی اور مولانا فضل الرحمان کے اسٹیبلشمنٹ پر تیز و تند حملوں بعد مولانا کی پارٹی میں ان کیلئے پیدا ہونے والی مشکلات بارے بھی خبر دی ۔
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنائے جانے کے حوالے سے رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ ’’ بڑے گھر‘‘ سے آصف زرداری کو کال کی گئی ہے جس میں انوار کاکڑ کو چیئر مین سینیٹ بنوانے کیلئے سابق صدر سے کردار ادا کرنے کا کہا گیا ہے تاہم زرداری نے انکار کیا ہے ۔ رئو ف کلاسرا کا مزید کیا کہنا تھا ، ویڈیو ملاحظہ کیجئے :

Tags: Anwar ul haq Kakargen Asim MunirImran Khan PTIMehmood Khan AchakzaiMolana Fazl ul rehmanRauf Klasra
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
موہن جوداڑو اور ہڑپہ کے بعد صحرائے چولستان میں سات ہزار سال قدیم انڈس تہذیب کا دوسرا بڑا شہر دریافت

موہن جوداڑو اور ہڑپہ کے بعد صحرائے چولستان میں سات ہزار سال قدیم انڈس تہذیب کا دوسرا بڑا شہر دریافت

دو راستے تھے ، ریاست بچائیں یا سیاست، ہم نے ریاست بچائی، 9مئی کے ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی ،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا خطاب

دو راستے تھے ، ریاست بچائیں یا سیاست، ہم نے ریاست بچائی، 9مئی کے ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی ،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا خطاب

انہوں نے ڈکیتی کی ،پی ڈی ایم 2حکومت بننے کے باوجود خوش نہیں، عمر ایوب

انہوں نے ڈکیتی کی ،پی ڈی ایم 2حکومت بننے کے باوجود خوش نہیں، عمر ایوب

وزیر اعظم کا انتخاب،عمران خان نے شہباز شریف سے پرانا حساب کیسے چُکتا کیا

وزیر اعظم کا انتخاب،عمران خان نے شہباز شریف سے پرانا حساب کیسے چُکتا کیا

سینئر لیگی رہنما آصف کرمانی بھی شاہد خاقان ، چوہدری نثار ، جاوید ہاشمی کی طرح ن لیگ سے باغی ہو گئے ؟ رئوف کلاسرا کے سوال پر دل کا حال کہہ دیا

تم نے مجھے ہر صورت 6بجے لاہور ایئرپورٹ پر اتارنا ہے، نواز شریف کا سنسنی خیز واقعہ آصف کرمانی کی زبانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In