• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی

by ویب ڈیسک
مارچ 4, 2024
in پاکستان
0
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسم کا حال کہنے والوں کی اہم پیش گوئی
0
SHARES
712
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم کا وقت رہ گیا اور ابھی سے گھروں میں مقدس مہینے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔موسمی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہو گا لیکن اس وقت یہ نظر نہیں آئے گا ، چاند کو 11 مارچ کو واضح طور پر دیکھا جاسکے گا۔ جواد میمن کے مطابق پہلی تراویح 11 مارچ کی رات کو ہو گی کیونکہ 95 فیصد امکان ہے کہ پہلا روزہ 12 مارچ بروز منگل کو ہو گا۔ ہر سال کی طرح مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا جس میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ڈومینز میں ہوں گے۔

Tags: Ramadan Ul MubarakRamdan 2024Ramdan Moonرمضان المبارک
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوگی ، کون کون اس کابینہ میں شامل ہوگا ؟ احسن اقبال نے لائیو شو میں بڑے انکشافات کر دیے

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کتنے ارکان پر مشتمل ہوگی ، کون کون اس کابینہ میں شامل ہوگا ؟ احسن اقبال نے لائیو شو میں بڑے انکشافات کر دیے

الیکشن میں دھاندلی، الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں کیوں ختم کرائی گئیں ،رئوف کلاسرا کا سوال ، احسن اقبال کا جواب سنیں 

الیکشن میں دھاندلی، الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں کیوں ختم کرائی گئیں ،رئوف کلاسرا کا سوال ، احسن اقبال کا جواب سنیں 

میں نے کبھی پارلیمنٹ میں ایسا احتجاج نہیں دیکھا جو کل پی ٹی آئی نے کیا،سر آپ نے بھی تو دو ہزار اٹھارہ میں ایسا ہی احتجاج کیا تھا ، رئوف کلاسرا اور احسن اقبال میں گفتگو

میں نے کبھی پارلیمنٹ میں ایسا احتجاج نہیں دیکھا جو کل پی ٹی آئی نے کیا،سر آپ نے بھی تو دو ہزار اٹھارہ میں ایسا ہی احتجاج کیا تھا ، رئوف کلاسرا اور احسن اقبال میں گفتگو

شہباز حکومت خطرے میں ، عمران 2ماہ بعد مئی میں دوبارہ وزیر اعظم ،90سالہ آسٹرولوجر پروفیسر غنی جاوید کی چونکا دینے والی پیش گوئیاں ، مریم ، زرداری اور جنرل عاصم منیر بارے کیا انکشافات کیے ؟ 

شہباز حکومت خطرے میں ، عمران 2ماہ بعد مئی میں دوبارہ وزیر اعظم ،90سالہ آسٹرولوجر پروفیسر غنی جاوید کی چونکا دینے والی پیش گوئیاں ، مریم ، زرداری اور جنرل عاصم منیر بارے کیا انکشافات کیے ؟ 

شہباز شریف کے وزیر اعظم بنتے ہی 3فون کالز نے پی ٹی آئی کی پوری بازی اُلٹا دی ، فوجی جرنیلوں پر پیسے لے کر الیکشن رزلٹ بدلنے کا الزام، اچکزئی گھر چھاپے کی اصل وجہ اب کھلی

شہباز شریف کے وزیر اعظم بنتے ہی 3فون کالز نے پی ٹی آئی کی پوری بازی اُلٹا دی ، فوجی جرنیلوں پر پیسے لے کر الیکشن رزلٹ بدلنے کا الزام، اچکزئی گھر چھاپے کی اصل وجہ اب کھلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In